Mahar Naveed jutt Lak

Mahar Naveed jutt Lak نمائندہ ڈسٹرکٹ رپورٹر خانیوال قومی سفیر اخبار

ستھرا پنجاب ٹیم کے کارکنوں کی مشکلات سامنے آگئیںعبدالحکیم⁦(سٹی رپورٹر)⁩ گورنمنٹ آف پنجاب کے منصوبہ ستھرا پنجاب کے تحت صف...
19/06/2026

ستھرا پنجاب ٹیم کے کارکنوں کی مشکلات سامنے آگئیں

عبدالحکیم⁦(سٹی رپورٹر)⁩ گورنمنٹ آف پنجاب کے منصوبہ ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے فرائض سرانجام دینے والے کارکنوں کی مشکلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ شدید گرمی، طویل ڈیوٹی اوقات اور محدود سہولیات کے باوجود یہ محنت کش شہر اور دیہات کی صفائی میں مصروف ہیں۔
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ صفائی عملہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے، اس لیے ان کارکنوں کو بہتر خوراک، آرام اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کارکنوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ مزید بہتر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں ستھرا پنجاب کے صفائی کارکن مشکلات کے باوجود خدمت میں مصروف، بہتر سہولیات کا مطالبہ

22/02/2026


گھر میں کفن رکھنا کیسا ہے

16/02/2026

اقبال لک شاعر

16/02/2026

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Naveed jutt Lak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category