Mian Shabir hoo

  • Home
  • Mian Shabir hoo

Mian Shabir hoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Shabir hoo, .

03/06/2026

Bold

02/06/2026

Ahista ahista ahista hi sab hota hy bro

31/05/2026

Indoor k ander sy pani nikal rha hy
Bai kya howa isko

30/05/2026

Compressor Damaged

30/05/2026

Dm me for ac work ac service

میری وجہ سے کسی ایک کی بھی اصلاح ہو سکے تو میرے لیے کافی ہے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *کسی کو اللہ کا بیٹا کہنا ال...
25/12/2025

میری وجہ سے کسی ایک کی بھی اصلاح ہو سکے تو میرے لیے کافی ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

*کسی کو اللہ کا بیٹا کہنا اللہ کو گالی دینا ہوگا۔-*

پہلے درود شریف پڑھیں

اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللھم بارك على محمد وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ من

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ علیم نے فرمایا۔

اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ) ابن آدم نے مجھے جھٹلایا حالانکہ اس کے لیے یہ مناسب نہ تھا۔ اس نے مجھے گالی دی حالانکہ یہ اس کا حق نہیں تھا۔ مجھے جھٹلانا یہ ہے کہ (ابن آدم) کہتا ہے کہ میں اسے دوبارہ زندہ نہیں کر سکتا جیسا کہ میں نے اسے پہلی دفعہ پیدا کیا تھا۔ اس کا گالی دینا یہ ہے کہ کہتا ہے اللہ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں بے پرواہ ہوں، میرے ہاں نہ کوئی اولاد ہے اور نہ میں کسی کی اولاد اور نہ کوئی
میرے برابر کا ہے۔

البخاری 4975

نوٹ

کیا ہمارے سامنے کوئی اللہ تعالیٰ کو گالی دے تو ہم اسے مبارکباد دیں گے

اس کو شئر کریں تاکہ آپکی وجہ سے کسی کی اصلاح ہو سکے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Shabir hoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share