shahzaib Rajput

  • Home
  • shahzaib Rajput

shahzaib Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shahzaib Rajput, Grocers, International city, .

16/05/2024

نام نہاد کشمیری لیڈروں سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے ہیں جو مشکل وقت
اپنی برادری کے ساتھ کھڑے رہے

14/05/2024

میں بحثیت کشمیری آج سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی بھی غیر ریاستی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گا ۔
سب سے پہلے اپنی دھرتی ہے ۔
میرا کشمیر میری جنت ہے ۔
میں آج سے ان تمام غیر ریاستی پارٹیوں کا سچے دل سے باٸیکاٹ کرتا ہوں۔
کوٸی بھی سیاسی چمچہ جس کو میری پوسٹ سے مرض پڑ رہی ہو وہ پوسٹ سے دور رہے ۔
سب دوست جو اپنی وطن کشمیر کی پہچان کو برقرار رکھنا چاھتے ہیں وہ سب باٸیکاٹ کریں اور پوسٹ کاپی پیسٹ کر کے اپنے پرسنل اکاؤنٹ سے اپ لوڈ
#کشمیربنےگاخودمختار

شہید کی ماں بیٹے کے سرہانے جب رو رہی تھی تو صبر کا کہا گیا تاریخی جواب اگر کسی کافر نے گولی ماری ہوتی شاہد صبر آ جاتا ان...
13/05/2024

شہید کی ماں بیٹے کے سرہانے جب رو رہی تھی تو صبر کا کہا گیا تاریخی جواب اگر کسی کافر نے گولی ماری ہوتی شاہد صبر آ جاتا ان لوگوں نے گولی ماری جن کو محافظ سمجھتے تھے😭

10/04/2024
23/03/2024

please folw my new page 🙏🙂🤗🤗❣️❣️❣️

21/03/2024

My first vilogs in dubai please folw my new page 🙏🙂🤗🤗❣️❣️❣️

Address

International City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahzaib Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share