21/09/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شیخ احمد بن راشد آل مکتوم انتقال کر گئے ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
یاد رہے کہ شیخ احمد بن راشد آل مکتوم، دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بھائی تھے۔
Writer & Social Activist