09/10/2026
ڈربن ٹیسٹ میچ
آسٹریلیا کے اوپنر نک میڈنسن 33 گیندوں پر صفر پر آؤٹ ہو گئے 🤷
دنیائے کرکٹ میں تیسرے سب سے زیادہ گیندوں پر صفر بنانے والے اوپنرز کا ریکارڈ نہ توڑ سکے 😂
یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے ڈیرن مرے کے پاس ہے جہنوں نے 39 گیندوں پر انڈہ دیا تھا
دوسرے نمبر پر ٹریور گریپر زمبابوے کے جہنوں نے 36 گیندوں پر انڈہ دیا تھا🤷🤷 آپ کے علاقے میں کس نے زیادہ گیندوں پر انڈیا دیا تھا