ishq Zindagi

ishq Zindagi چلے ہو ساتھ تو ہمت نہ ہارنا واصف
۔۔۔۔کہ میری نظر میں منزلوں کا تصور نہیں۔۔! https://youtube.com/-n4j?si=VvOzWd6_ATY3vvzK
(2)

19/06/2026

فرمانِ مولا علی علیہ السلام ❤️

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو کیوں کہ رزق اور عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللّٰہ جسے چاہے بے حساب دیتا ہے۔
19/06/2026

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو کیوں کہ رزق اور عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللّٰہ جسے چاہے بے حساب دیتا ہے۔

18/06/2026

Advantages of a hydraulic excavator machine

یا اللہ کبھی بھی کسی کے بڑے بھائی پر کوئی پریشانی نہ آئے سب مل کر دعا کریں اللہ بڑے بھائیوں کو تمام پریشانیوں سے نجات عط...
18/06/2026

یا اللہ کبھی بھی کسی کے بڑے بھائی پر کوئی پریشانی نہ آئے سب مل کر دعا کریں اللہ بڑے بھائیوں کو تمام پریشانیوں سے نجات عطاء فرمائے وسیلے اہل بیت کے آمین

کبھی کبھی انسان زندگی میں اتنا پریشان ہو جاتا ہے کہ اسے سمجھ ہی نہیں آتی کہ اب کیا کرئے آخر وہ ہار کر آتی کہ اب کیا وہ ہ...
18/06/2026

کبھی کبھی انسان زندگی میں اتنا پریشان ہو جاتا ہے کہ اسے سمجھ ہی نہیں آتی کہ اب کیا کرئے آخر وہ ہار کر آتی کہ اب کیا وہ ہار کر
صبر اختیار کر لیتا ہے اور وہیں اس کی جیت ہو جاتی ہے۔

18/06/2026

اقوالِ زریں واصف علی واصف رح ❤️

18/06/2026

Wasifaliwasif

حسین نام ہے حق کی بلند آواز کا چراغ راہ ہے ہر دور کے انداز کا کربلا آج بھی دیتی ہے یہی پیغام حق سر کٹا دینا مگر جھکنا نہ...
17/06/2026

حسین نام ہے حق کی بلند آواز کا چراغ راہ ہے ہر دور کے انداز کا کربلا آج بھی دیتی ہے یہی پیغام حق سر کٹا دینا مگر جھکنا نہیں باطل کے سامنے اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسین کی سیرت سے سبق حاصل کرنے اور حق و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Sharjah Uae
Sharjah
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ishq Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share