10/08/2024
السلام علیکم ہماری قوم ہماری عوام اتنی سنگ دل ہے نا یقین جانیے جو بیچارہ کوئی اپنے لیے اپنے ملک کے لیے کچھ کرتا ہے اس کو ایک دن میں اتنا اسمان پہ اٹھا دیتے ہیں بیچارے کو ٹیکس پھر ٹیکس پھر ٹیکس دے دے کر جو بیچارے کے پاس انعام ملتا ہے نا وہ زیرو رہ جاتا ہے یہ قوم اس سے بھی کہتی ہے ہمارے جیسے ہی ہو جائے کہیں یہ بھی نہ اوپر چلا جائے یہ ہم سے اچھا نہ جی سکیں شاباش میرے قوم کے ہن ہارو شاباش لگے رہو ارشدین جیسے شخص کی بھی بہن بجا دو ایف بی ار کے ذریعے کسی کے ذریعے بھں نہ رہنے نہ دینا اس کے پاس بھی کچھ بھی