سیف گرینڈ منڈائی Saif Grand Mandi

سیف گرینڈ منڈائی Saif Grand Mandi 🌟 سیف گرینڈ منڈائی 🌟
(مرغی، سبزی اور تمباکو کا قابلِ اعتماد مرکز)

16/06/2026

سبزے تہ پہ انگلش کے سہ وی 😂😂😂😂 بادرنگ

15/06/2026

د لرگو پہ زے کار کی

15/06/2026

ٹکنالوجیا تمباکو2026

15/06/2026

Dy ta da cha palar ting shee 😂😂😂

15/06/2026

اختجاج تمباکو کیلے

15/06/2026
15/06/2026

کنکوئی روڈ احتجاج کیلے جماعت اسلامی رہنما کا بیان

بونیر کی تحصیل مندنڑ کے تمباکو کاشتکاروں کے لیے وفاقی وزیر Amir Muqam کی جانب سے 5 لاکھ کلو تمباکو  مختص کیے گئے ہیں۔ یہ...
14/06/2026

بونیر کی تحصیل مندنڑ کے تمباکو کاشتکاروں کے لیے وفاقی وزیر Amir Muqam کی جانب سے 5 لاکھ کلو تمباکو مختص کیے گئے ہیں۔ یہ کوٹہ تحصیل مندنڑ کے مشران اور کاشتکاروں کی مسلسل جدوجہد اور کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
اگر یہ رقم دیگر علاقوں میں بھی تقسیم کی جاتی ہے تو اس سے مندنڑ کے کاشتکاروں کا حق متاثر ہوگا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جس مقصد اور جس علاقے کے لیے یہ کوٹہ مختص کیا گیا ہے، اسے اسی علاقے کے مستحق کاشتکاروں پر تقسیم کیا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔
ہم ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ تحصیل مندنڑ کے کسانوں کے حقوق کا تحفظ کریں اور اس معاملے میں شفافیت کو یقینی بنائیں۔ ترقی اور خوشحالی تبھی ممکن ہے جب ہر علاقے کو اس کا جائز حق دیا جائے۔
تحصیل مندنڑ کے کاشتکاروں کا حق، تحصیل مندنڑ کو ملنا چاہیے۔ #بونیر

14/06/2026

ماشا اللہ سہ کال بہ ریٹ خہ یئ تور تمباکو ریٹ وگورے

14/06/2026

Today my new video shop

Address

District Buner, Tehsil Mandan, Village Kawga
London
19291

Telephone

+923189079874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیف گرینڈ منڈائی Saif Grand Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سیف گرینڈ منڈائی Saif Grand Mandi:

Share