27/04/2026
گھبن جانور کو آخری 15 سے 20 دن یہ نسخہ دیں پھر کمال دیکھیں
کھوپرا 150 گرام
لیموں 1 پاؤ
گائیکولین 100 ML
آٹا حسبِ ضرورت
کھوپرے کو اچھی طرح کدو کش کر لیں ایک پاؤں لیموں کا رس گلائیکولین 100 ML اور تھوڑا سا آٹا شامل کر لیں تاکہ لڈو بن سکیں اور ان سب چیزوں کو مکس کر کے لڈو بنا لیں اور جانور کو کھلا دیں یہ ایک دن کی خوراک ہے آخری 15 / 20 دن یہ نسخہ دیں ان شاءاللہ جانور بہت اچھا تیار ہوگا اور حوانے اور تھنوں کے بہت سے مسائل سے بھی محفوظ رہے گا۔
Dairy Farming In Pakistan.