Pakistani Food

  • Home
  • Pakistani Food

Pakistani Food Traditional Pakistani Food Recipes
And Recipes around the World.

04/10/2026
1. Chinese Sichuan Chili OilIngredientsNeutral oil (vegetable or peanut oil) – 1 cupRed chili flakes – 3 tbspSichuan pep...
04/10/2026

1. Chinese Sichuan Chili Oil
Ingredients
Neutral oil (vegetable or peanut oil) – 1 cup
Red chili flakes – 3 tbsp
Sichuan peppercorns – 1 tbsp
Sesame seeds – 1 tbsp
Star anise – 2
Cinnamon stick – 1 small
Bay leaves – 2
Garlic cloves, sliced – 3
Ginger, sliced – 1 small piece
Salt – 1 tsp
Method
Heat the neutral oil in a saucepan over low to medium heat.
Add star anise, cinnamon stick, bay leaves, Sichuan peppercorns, garlic, and ginger. Infuse gently until aromatic.
Place the red chili flakes and sesame seeds in a heatproof bowl.
Carefully strain the hot oil over the chili flakes and sesame seeds.
Stir well, add salt, and allow the oil to cool before transferring it to a clean, dry jar.
Flavor: Spicy, aromatic, nutty, and slightly numbing.
2. Korean Gochugaru Chili Oil
Ingredients
Neutral oil – 1 cup
Korean gochugaru (Korean chili flakes) – 3 tbsp
Sesame seeds – 1 tbsp
Sesame oil – 1 tsp
Garlic cloves, finely sliced – 3
Grated ginger – 1 tsp
Soy sauce – 1 tsp
Salt – ½ tsp
Method
Heat the neutral oil in a saucepan over low heat.
Add the sliced garlic and cook gently until fragrant and lightly golden. Add the ginger.
Place the gochugaru and sesame seeds in a heatproof bowl.
Carefully pour the hot oil over the chili flakes and sesame seeds, stirring well.
Allow it to cool slightly, then mix in the sesame oil, soy sauce, and salt.
Cool completely before transferring to a clean container.
Flavor: Smoky, savory, mildly sweet, and spicy.
3. Japanese Rayu Chili Oil
Ingredients
Neutral oil – 1 cup
Red chili flakes – 2 tbsp
Sesame oil – 1 tbsp
Garlic cloves, thinly sliced – 2
Grated ginger – 1 tsp
Sesame seeds – 1 tbsp
Dried kombu – 1 small piece (optional)
Salt – ½ tsp
Method
Heat the neutral oil over low heat.
Add the sliced garlic and ginger. Cook gently until fragrant without burning.
Add the dried kombu, if using, and infuse briefly. Remove it before the oil gets too hot.
Place the chili flakes and sesame seeds in a heatproof bowl.
Carefully pour the hot oil over the chili flakes and sesame seeds, stirring well.
Add the sesame oil and salt. Mix thoroughly and allow to cool.
Flavor: Nutty, fragrant, savory, and moderately spicy.
Chef's Tips
Use low heat to prevent garlic and chili flakes from burning.
Adjust the quantity of chili flakes according to your preferred spice level.
Store homemade chili oil in a clean, airtight container in the refrigerator. Because these recipes contain fresh garlic and ginger, do not store them at room temperature; refrigerate promptly and use within 4 days, or freeze for longer storage.

ہمارے ہاں اس مرض جگر، یا جسم میں خون کی کمی کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ مریض کو جسم درد، ہر وقت سونے کی خواہش، ہر وقت...
30/09/2026

ہمارے ہاں اس مرض جگر، یا جسم میں خون کی کمی کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ مریض کو جسم درد، ہر وقت سونے کی خواہش، ہر وقت سستی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔ اس وقت اس کی سب علامات ظاہر ہونے کے بعد جسم میں درد اور کام کرنے کے قابل نہ رہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ بعض اوقات پورا جسم ایک ہی طرح سے متاثر ہوتا ہے، اس لیے مریض کے لیے بھی مشکل ہوتی ہے۔
اس مرض کے فساد کی وجہ سے جسم میں بیماریاں بڑھ کر جان کو خراب کر دیتی ہیں، اس کا علاج کرنے کے لیے درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔

لوتھیا سفید 250 گرام
کالی مرچ 10 گرام
جوکھر 10 گرام
فوشاور 10 گرام
ہرڑ 10 گرام
زرد دانہ 10 گرام
برگ کثنی 5 گرام
پتا سودا 5 گرام
عرق سونف 1 کلو

یہ سب چیزیں باریک کوٹ کر کے سفوف بنا کر رکھیں اور اسی طرح پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ اس سے جسم میں قوت بحال ہوتی ہے اور کمزوری دور ہوتی ہے۔

خوراک:
اس دوا کی ایک چمچ مریض کو پلائیں۔ پھر 2 سے 4 چمچ حسب برداشت پلائیں اور بعد میں پانی بھی پلائیں۔

تمام 24 گھنٹے میں ایک بار کھانے کے بعد اس نسخے کو استعمال کریں۔
ہمارے ہاں اس مرض جگر، یا جسم میں خون کی کمی کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ مریض کو جسم درد، ہر وقت سونے کی خواہش، ہر وقت سستی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔ اس وقت اس کی سب علامات ظاہر ہونے کے بعد جسم میں درد اور کام کرنے کے قابل نہ رہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ بعض اوقات پورا جسم ایک ہی طرح سے متاثر ہوتا ہے، اس لیے مریض کے لیے بھی مشکل ہوتی ہے۔

آپ میں سے زیادہ تر لوگوں کو اس پاؤڈر کا پتا بھی نہیں ہوگا! ایک بار بنا لیں یہ پاؤڈر اور کئی مہینوں استعمال کریں۔ 1 Minut...
30/09/2026

آپ میں سے زیادہ تر لوگوں کو اس پاؤڈر کا پتا بھی نہیں ہوگا! ایک بار بنا لیں یہ پاؤڈر اور کئی مہینوں استعمال کریں۔ 1 Minute میں گھر والوں یا مہمانوں کے لیے چٹنی بنانا اب نہایت ہی آسان! یہ Secret Raita Powder Recipe بنا کر رکھ لیں اور مہینوں سکون پائیں۔

​آج ہم بنا رہے ہیں انسٹنٹ Raita Powder Masala جو آپ کے کھانے کا ذائقہ دوگنا کر دے گا!

​اجزاء (Ingredients):
​ہرا دھنیا (Fresh Coriander): 1 گڈی (موٹے ڈنٹھل نکالے ہوئے)
​پودینہ (Fresh Mint): 1 گڈی (دھنیا کے برابر)
​سوجی (Semolina): 1 کپ (روسٹ کرنے کے لیے)
​ہری مرچیں (Green Chillies): 8 سے 10 عدد (باریک چوپ کی ہوئی)
​لہسن (Garlic): آدھی گڈی (باریک چوپ کیا ہوا)
​ثابت سفید زیرہ (Cumin Seeds): 2 کھانے کے چمچ (2 tbsp)
​نمک (Salt): آدھا کھانے کا چمچ (1/2 tbsp)
​پسی کالی مرچ (Black Pepper Powder): آدھا کھانے کا چمچ (1/2 tbsp)
​گرین فوڈ کلر (Green Food Color): آدھا چائے کا چمچ (1/2 tsp)

​بنانے کا طریقہ (Method):
​دھنیا اور پودینہ ڈرائی کرنا:
​سب سے پہلے ہرا دھنیا اور پودینہ اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور پھر باریک کاٹ لیں۔
​ایک بڑی دیگچی میں 1 کپ سوجی ڈالیں اور بالکل لو فلیم (ہلکی آنچ) پر گرم کریں۔
​اب اس گرم سوجی میں کٹا ہوا دھنیا اور پودینہ ڈالیں اور 10 سے 12 منٹ تک ہلکی آنچ پر فرائی کریں تاکہ یہ بالکل ڈرائی اور کرسپی ہو جائے۔
​ڈرائی ہونے کے بعد دھنیا اور پودینہ سوجی میں سے چھان کر ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
​لہسن اور ہری مرچیں ڈرائی کرنا.

​ہری مرچوں اور لہسن کو بالکل باریک چوپ کر لیں۔
​اسی سوجی میں چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور لہسن ڈالیں اور ان کو بھی 10 سے 12 منٹ بالکل لو فلیم پر بھون لیں تاکہ ان کی بھی تمام نمی ختم ہو کر خشک ہو جائیں۔
​جب یہ اچھی طرح ڈرائی ہو جائیں تو ان کو بھی سوجی میں سے چھان کر نکال لیں۔
​پاؤڈر بنانا.

​اب ایک پلیٹ میں ڈرائی کیا ہوا دھنیا، پودینہ، لہسن اور ہری مرچیں رکھیں۔
​اس میں 2 چمچ ثابت سفید زیرہ، آدھا چمچ نمک، آدھا چمچ پسی کالی مرچ اور آدھا چمچ گرین فوڈ کلر شامل کریں.

​ان تمام چیزوں کو گرائنڈر میں ڈال کر دردرہ سا پاؤڈر (Coarse Powder) بنا لیں۔
​محفوظ کرنے اور استعمال کا طریقہ.

​استعمال کا طریقہ: 1 کپ دہی لیں، اس میں صرف 1 چمچ بھر کر یہ ڈرائی مصالحہ مکس کریں اور آپ کا زبردست ہرا رائتہ/ہری چٹنی تیار.

​سیو (Save) کرنے کی ٹپس: اس پاؤڈر کو کسی بھی ایئر ٹائٹ بوتل (Air-tight Bottle) میں ڈال کر کیبنٹ میں رکھ سکتے ہیں، یہ بالکل بھی خراب نہیں ہوگا۔ بس یاد رہے کہ بوتل اندر سے بالکل ڈرائی ہونی چاہیے، اس میں ذرا سی بھی نمی نہ ہو اور استعمال کے وقت کبھی بھی گیلا چمچ نہ ماریں.

​مجھے کمنٹ سیکشن میں بتائیں کہ اس سے پہلے آپ نے کبھی ڈرائی پاؤڈر مصالحہ بنایا ہے چٹنی کے لیے.


کیا آپ کی پنڈلیوں، جوڑوں یا ٹانگوں میں درد رہتا ہے؟ کیا کمر میں درد اور جسم میں کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے؟ تو یہ سادہ قدرتی ن...
20/09/2026

کیا آپ کی پنڈلیوں، جوڑوں یا ٹانگوں میں درد رہتا ہے؟ کیا کمر میں درد اور جسم میں کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے؟ تو یہ سادہ قدرتی نسخہ استعمال کریں، ان شاء اللہ جوڑوں، ٹانگوں، پنڈلیوں اور کمر کی تکلیف میں نمایاں فرق محسوس ہوگا۔

اجزاء:
میتھرے 50 گرام، کلونجی 50 گرام اور اجوائن 50 گرام

تینوں اجزاء کو اچھی طرح صاف کرکے باریک پیس لیں، پھر آپس میں اچھی طرح مکس کرکے شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔

طریقہ استعمال:
ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

یہ قدرتی نسخہ جوڑوں اور ٹانگوں کی تکلیف کے لیے نہایت مفید ہے، جسم کے کھنچاؤ اور کمر کی تکلیف میں بھی آرام پہنچاتا ہے اور روزمرہ کی بے آرامی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔۔۔۔۔
بشکریہ حکیم شہباز صاحب

گوکھرو کے 4 حیرت انگیز فوائد جو 90% لوگ نہیں جانتے! 👇1- گردوں کو طاقت دیتا ہے🥀2- پیشاب کی رکاوٹ اور جلن ختم💕3- مردانہ طا...
20/09/2026

گوکھرو کے 4 حیرت انگیز فوائد جو 90% لوگ نہیں جانتے! 👇

1- گردوں کو طاقت دیتا ہے🥀
2- پیشاب کی رکاوٹ اور جلن ختم💕
3- مردانہ طاقت میں اضافہ🔥
4- جوڑوں کے درد میں مفید🌷

💐قدرتی، صحت بخش، 100% قدرتی بوٹی🌺
ایسی ہی ہربل معلومات کے لیے فالو کریں ❤️

چھائیوں کا علاجرات  میں تھوڑے سے بادام کے دانے دودھ میں بھگو دیں .  صبح چھلکا اتار کر انہیں باریک پیس لیں اور اس میں کین...
17/09/2026

چھائیوں کا علاج
رات میں تھوڑے سے بادام کے دانے دودھ میں بھگو دیں . صبح چھلکا اتار کر انہیں باریک پیس لیں اور اس میں کینوں یا لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ بیس منٹ بعد چہرہ دھو لیں ۔ چند دن اس کے استعمال سے چھائیوں سے مکمل نجات مل جائے گی۔

گرتے بالوں کیلئے گھریلو ٹوٹکے ۔۔۔                 بالوں کا گرنا روکنے اور ان کی بہتر نگہداشت کے لیے ان گھریلو ٹوٹکوں کے ...
17/09/2026

گرتے بالوں کیلئے گھریلو ٹوٹکے ۔۔۔

بالوں کا گرنا روکنے اور ان کی بہتر نگہداشت کے لیے ان گھریلو ٹوٹکوں کے ساتھ ساتھ اچھی غذا کا استعمال اور اعصابی سکون کا ہونا بھی ضروری ہے۔
بال جھڑنا ایک قدرتی عمل ہے اور ہر شخص کے پچاس سے سو بال روزانہ جھڑتے ہیں ۔ نہانے کے دوران ایک عام انسان کے ڈھائی سو کے قریب بال ٹوٹ جاتے ہیں ۔ البتہ اگر بال جھڑنے کی رفتار میں تیزی آجائے تو پھر اسے روکنے کے لیے اقدامات کرنے ضروری ہو جاتا ہے ۔ ایک مہینے میں بال آدھا انچ بڑھتے ہیں۔ اگر کسی وقت بال بڑھنا رک جائیں تو دو تین مہینے بعد یہ ہی بال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں ۔موسم سرما میں بال جھڑنے کی رفتار میں عموماً اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس کی وجہ جسم میں ہونے والی نمی بھی ہو سکتی ہے۔ بالوں کا جھڑنا روکنے کے لیے یہ گھریلو ٹوٹکے اپنا کے دیکھیں :

》ناریل کا دودھ
ناریل سے حاصل کیا جانے والا دودھ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ بالوں کو بے انتہا فائدہ پہنچاتاہے۔
▪ناریل کو چھیل کربلینڈر میں ڈال کر پیس لیں
▪اس دودھ کو بالوں اور سر کی جلد پر لگائیں اور 15 سے 20منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
▪پھر بالوں کی جڑوں میں ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔
▪اس سے بال جھڑنا کافی حد تک رک جائے گا۔
▪اس ٹوٹکے کو ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کریں ۔

》نیم کے پتے
نیم کے پتوں میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے ۔یہ بالوں کو جھڑنے سے بھی روکتے ہیں ۔
▪نیم کے پتے توڑ کر انہیںاس وقت تک ابالیں جب تک اس کا پانی آدھا نہ رہ جائے ۔
▪اس پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں پھر اس سے بالوں کو دھو لیں ۔
▪اس نسخے پر ہفتے میں ایک سے دو بار عمل کریں۔

》شہد اور زیتون کا تیل
▪دو بڑے چمچ شہد میں دو بڑے چمچ زیتون کا تیل شامل کرلیں ۔
▪اسے اچھی طرح ملائیں اور اس مکسچر میں ایک چھوٹا چمچ دارچینی پاﺅڈر شامل کریں ۔
▪اس پیسٹ کو سر اور بالوں پر لگا کربیس سے پچیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔
▪پھر بال دھو لیں۔ اس سے بال نرم و ملائم بھی ہو جائیں گے اور نئے بال بھی اگنے لگیں گے ۔

》آملا
▪ناریل کے تیل میں آملہ شامل کرکے اسے گرم کریں جب تک تیل کالا نہ ہو جائے ۔
▪اس مکسچر کو ٹھنڈا کرلیں اور جڑوں میں لگائیں ۔
▪ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔تین مٹ بعد دھو لیں۔

》ایلو ویرا جیل
ایلو ویرا سے بالوں کی نشونما ہوتی ہے اور وہ مضبوط ہو جاتے ہیں ۔
▪ایلو ویر کی شاخ میں سے جیل نکالیں اور اسے سر پر لگا لیں۔
▪اس سے بال جھڑنا رک جائیں گے کیونکہ ایلو ویرا خشکی کا خاتمہ کرتا ہے ۔
▪اسے کچھ گھنٹوں تک بالوں میں لگا رہنے دیں پھر بال سادے پانی سے دھولیں ۔

》پیازاور شہد
▪پیاز کو بیچ میں سے کاٹیں اور اسے بالوں کی جڑوں میں مل لیں ۔
▪اس کے بعد تھوڑا سا شہد لیں اور اس سے بالوں کا مساج کریں ۔
▪کچھ منٹ تک اسے لگا رہنے دیں پھر ہلکے گرم پانی سے بال دھو لیںٰؒ
▪اس عمل کو ہر دس دن بعد دہرایا جا سکتا ہے۔

Address


Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share