Haji Zahid Cattle Farm

Haji Zahid Cattle Farm Haji Zahid Cattle Farm is self business where we do buy and sell every kind of cattles goat sheep

04/05/2026
04/05/2026

2026 کی عید سر پر ہے۔
اس دفعہ معاملہ دو رخ ہو چکا ہے۔
ایک طرف حکومت نے چائنہ کو دس لاکھ جانور رواں ماہ ایکسپورٹ کرنا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو جانور کی قلت متوقع ہے
دوسری جانب، بارڈرز بند ہیں۔ جانور دوسرے ممالک جیسے ایران افغانستان میں نہیں بھیجا جا رہا تو جانور ابھی زیادہ ہے۔

بیوپاریوں کا رویہ کچھ نا کچھ تبدیل ہوا ہے۔ 5 لاکھ 6 لاکھ والی ہوا کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔

بیوپاری حضرات اس دفعہ دونوں طرف سے گھاٹے میں ہیں۔

اگر یہ جانور حکومت کو بھی بیچتے ہیں تو حکومت نے جھالر ناف پیٹا نہیں دیکھنا۔ گوشت کے بھائو ہی لینا ہے۔
اور اگر منڈی رسد کی زیادتی کی وجہ سے گر جاتی ہے تو بھی نقصان غریب بیوپاری کا ہے۔

میری ان سے یہی التجا ہے کہ گاہک آپ سے جانور گوشت کے بھائو سے زیادہ قیمت پر خرید رہا ہے تو اس دفعہ معقول نفع رکھ کر بیچ دیں۔

2024 کی عید والے نشے سے باہر آ جائیں۔
ہر دفعہ ایسا نہیں ہوتا۔
4 یا 5 سالوں میں 1 دفعہ منڈی بہت تیز جاتی ہے یہ تو درست ہے۔ لیکن ہر سال نہیں

باقی تہاڈی تے گاہک دی مرضی۔


🦌🔪
🦌

Address

Latifabad Unit # 8
Hyderabad
71400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Zahid Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category