Fruit Mandi Shopian Office

Fruit Mandi Shopian Office Official page of Fruit & Vegetable Growers,Dealers Association New Mega Fruit Mandi Aglar Shopian

30/08/2026
  pack @20 Dana
22/08/2026

pack @20 Dana

  Galla @21/08/26
22/08/2026

Galla @21/08/26

06/08/2026

نوٹس
آج بعد دوپہر شوپیان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور شدید ژالہ باری نے ہمارے محنت کش گروورز اور کاشتکاروں کی سال بھر کی محنت، امیدوں اور روزگار کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جن باغات کو خون پسینے سے سینچا گیا، آج قدرت کی اس ناگہانی آفت نے انہیں بری طرح متاثر کیا ہے۔

اس مشکل اور کڑے وقت میں ہم شوپیان کے تمام متاثرہ گروورز کے دکھ اور درد میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہ صرف پھلوں اور فصلوں کا نقصان نہیں، بلکہ کئی خاندانوں کی سال بھر کی محنت، آمدنی اور مستقبل کی امیدوں کو پہنچنے والا نقصان ہے۔

ہم حکومتِ جموں و کشمیر سے دردمندانہ اور پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس قدرتی آفت کا فوری نوٹس لیا جائے اور شوپیان کے متاثرہ علاقوں میں خصوصی ٹیمیں بھیجی جائیں، تاکہ نقصان کا مکمل تخمینہ لگایا جا سکے۔

ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ متاثرہ گروورز کو فوری مالی امداد، ریلیف اور مناسب معاوضہ فراہم کیا جائے، تاکہ وہ اس بھاری نقصان کے بعد اپنے خاندانوں اور اپنے باغات کو دوبارہ سنبھال سکیں۔

من جانب
صدر
فروٹ ایسوسیشن
نیو میگا فروٹ منڈی
اگلر شوپیان

06/07/2026

Ambur

Small Fruit, Big Benefits!

Rich in antioxidants, fiber, and vitamins. Naturally delicious and, when enjoyed in moderation, a smart choice even for many people with diabetes.

Eat fresh. Stay healthy.

Address

Aglar Shopian
Shopian
192303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruit Mandi Shopian Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fruit Mandi Shopian Office:

Shortcuts

Share