07/05/2026
مظفرآباد کے مضافاتی علاقے کمہاربانڈی، کھن بندوے، چمنکوٹلی، ٹھوٹھہ، کرولی وغیرہ والے فیڈر پر لوڈ شیڈنگ کا ٹائم دن 1 بجے سے 2 بجے تک ہے۔
اب گرمیاں آ رہی ہیں اور ان علاقوں میں سینکڑوں مساجد ہیں جہاں لوڈشیڈنگ کے ٹائم کے درمیان ظہر کی جماعت ہوتی ہے، نمازیوں کے لئے سخت مشکل ہوتی ہے۔
مہربانی فرما کر یہ ٹائم 1 گھنٹہ آگے یا پیچھے کیا جائے۔۔ AJK Electricity Department Muzaffarabad