02/09/2022
یہ جو کریمنل گروپ اکھٹے ھو یہودیوں کی طاقت اور دولت لیکر ناجائز طریقے سے قابض ھوئے ان کو اگر پچھلے گناہ معاف کر بھی دئیے جائیں تو جو کچھ یہ ا کر کر رھے جس طرح ٹیکسز ک بھرمار مہنگائ پٹرولیم بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ سیاسی دہشت گردی لیڈروں پر جھوٹے اور بالکل قانون اور آئین مترادف مقدمات یہ سب کچھ ناقابل معافی افعال ھیں اب اگر کوئی بھی دوسری گورنمنٹ آئے گی ان کے خلاف مقدمات درج کرے گی تو ان کے پاس کوئی جواز نہیں ھو گا اس بات کا کہ ان پر جھوٹے مقدمات درج ھو رھے پوری دنیا کا میڈیا اس بات کو کوریج دے رھا بے شک انھوں نے آرمی ڈکٹیٹر کی طرح میڈیا پر پابندیاں لگا دی ھیں مگر UNO اور انٹرنیشنل میڈیا بہت نزدیک سے اس کو دیکھ رھا ھے یہ لوگ نااہل اور سخت کرپٹ اور چور ھیں عوام کی اب آنکھیں کھل چکی ھیں اب پہلے کی طرح اسحاق ڈار پاگل نہیں بنا سکتا ۔۔۔اسلئے ھر ذی شعور پاکستانی کا فرض ھے کہ وہ پاکستان کی خاطر اور اپنی خاطر نا صرف خود بلکہ اپنے دوستوں عزیزوں کو بھی اس طرف مائل کریں کہ اب کوئی بڑا چھوٹا ملک چوھدری نہیں اب ووٹ صرف پاکستان کا اور ایسے لوگوں کو دیں جو پاکستان اور عوام کیلئے بہتر سوچے اور کرے شکریہ