Ak Lucky

Ak Lucky I'm not special I'm just limited

09/04/2026
09/04/2026

قوم کے لیے بڑی خوشخبری!
پیٹرول کی قیمتوں میں زبردست کمی آنے والی ہے؟

08/04/2026

ایران کی لو ان آئل ریفائنری پر حملے کے بعد جوابی کارروائی کی گئی، الجزیرہ ٹی وی

ایران نے کویت اور متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے کردیئے، الجزیرہ

08/04/2026

آر اے شہزاد نے ا ایکس پر پیغام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’شہباز شریف کی ایک ٹویٹ سے دنیا میں سٹاک مارکیٹ منفی سے مثبت میں چلی گئی، اللہ پاک نے کبھی پاکستان کو اتنی عزت دینی تھی یہ سوچا نہیں تھا پاکستان میں واقعی دنیا کے فیصلے ہونے لگے ہیں‘‘۔
ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں جنگ بندی کا اعلان ہونے کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی ہے او رمنفی رجحان اب مثبت میں تبدیل ہو چکا ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہبا زشریف او رفیلڈ مارشل کی کوششوں کے باعث امریکہ نے بڑے حملوں کو 2 ہفتوں کیلئے موخر کر دیا ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا گیاہے .

08/04/2026

پاکستانی سفارتکاری کے دنیا بھر میں مثبت اثرات، تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی
تیل کی قیمتوں میں کمی پاکستان کی کاوشوں سے امریکہ و ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلانات کے بعد ہوئی.

08/04/2026

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 95 ڈالر سے نیچے آ گئی
تفصیلات.

08/04/2026

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران کے خلاف طے شدہ حملے کو دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے پر آمادہ ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان

ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے تمام فوجی اہداف حاصل کر چکا ہے اور ایران کے ساتھ طویل المدتی امن معاہدے پر پیش رفت کافی حد تک ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کی جانب سے 10 نکاتی تجویز موصول ہوئی ہے جو مذاکرات کے لیے قابلِ عمل بنیاد فراہم کرتی ہے۔ امریکی صدر کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان زیادہ تر اختلافی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، اور دو ہفتوں کی مہلت معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مدد دے گی۔ انہوں نے کہا کہ بطور صدر، اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے، اس دیرینہ مسئلے کے حل کے قریب پہنچنا ان کیلئے باعثِ اعزاز ہے۔

08/04/2026

بیساکھی کے تہوار کے موقع پر، نئی دہلی میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارت سے 2800 سے زائد زائرین کو ویزے جاری کیے ہیں، تاکہ وہ 10 سے 19 اپریل 2026 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریبات میں شرکت کر سکیں، پاکستانی ہائی کمیشن کا ٹویٹ

07/04/2026

جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملکseemore

Address

Italy

00166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Lucky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak Lucky:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share