Hazara geo point

Hazara geo point Short video and funy video

08/12/2025

عوام کو دیلھو

کراچی کی قسمت میں یہ ننھی اموات لکھ دی گئیں ہیں۔ ۔یہ تین سالہ ابراھیم کسی بیماری کے سبب  نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی سندھ ح...
04/12/2025

کراچی کی قسمت میں یہ ننھی اموات لکھ دی گئیں ہیں۔ ۔
یہ تین سالہ ابراھیم کسی بیماری کے سبب نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی نااھلی اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا ۔۔۔

کیونکہ ان لٹیروں نے اپنے سرپرستوں کیساتھ ملکر اس شہر کو جو ملک کا ۷۰ فیصد دیتا ھے اسکو برباد کردیا ھے نہ کوئ روڈ سلامت ھے اور نہ ہی کوہی گٹر ۔ اگر کوئی ڈمپر سے بچ جائے تو وہ گٹر میں گرجاتا ھے ورنہ ڈاکو اور لٹیرے کراچی کے باسیوں کو لوٹ لیتے ہیں

۔
افسوس پیپلزپارٹی کی نااھلی پہ نہیں بلکہ انکے سرپرستوں پہ ھے جنھوں نے اس شہر اور صوبے کو چند ٹکوں کی خاطر ان لٹیروں کے حوالے کردیا ھے


موت کا کوہی ووے مقرر نہیں کسی وقت بھی آپ پر حملہ ۔کر سکتی ہیے چاہے آپ جوان ہو یا بوڑھے
04/12/2025

موت کا کوہی ووے مقرر نہیں کسی وقت بھی آپ پر حملہ ۔
کر سکتی ہیے چاہے آپ جوان ہو یا بوڑھے

اسلم بھائی سچے عاشقِ رسول ﷺ تھے، نماز ،روزے کے پابند،باشرع اور نیک سیرت انسان تھے ۔اللہ ربُّ العزت ان کی قبر کو نور سے ب...
02/12/2025

اسلم بھائی سچے عاشقِ رسول ﷺ تھے، نماز ،روزے کے پابند،باشرع اور نیک سیرت انسان تھے ۔
اللہ ربُّ العزت ان کی قبر کو نور سے بھر دے، آخرت کی تمام منزلیں ان پر آسان فرمادے۔
آمین یا ربَّ العالمین۔ 😥

02/12/2025
😭😭😭 پاک حیدر ہم خیال گروپ کا بہت بڑا لاس جبرو تارڑاں الہ م ر گیا بہت اچھا جانور تھا
01/12/2025

😭😭😭 پاک حیدر ہم خیال گروپ کا بہت بڑا لاس جبرو تارڑاں الہ م ر گیا بہت اچھا جانور تھا

02/11/2025

اس کو دیکھو

19/10/2025

اس کے کام دیکھو

13/10/2025

چٸرمین کامران کی کوشش سے گل ڈھوک کی سڑک کا کام جاری۔۔۔۔۔۔۔

Address

Kpk
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara geo point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category