Adnan jamil official

  • Home
  • Adnan jamil official

Adnan jamil official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan jamil official, Grocers, Abbottabad, .

ز یلرگےتورغر بارش کے بعد موسم کا صورت حال اور گاؤں کا دلکش نظارہ ۔۔۔
22/07/2026

ز یلرگےتورغر بارش کے بعد موسم کا صورت حال اور گاؤں کا دلکش نظارہ ۔۔۔

15/07/2026

پنیاں چوری کی واردات ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چور ڈیڈھ کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لے اڑے۔

20/05/2026
یونین کونسل میرا مداخیل ٹیلی نار کمپنی عوام کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے پچھلے کئی مہینوں...
29/03/2026

یونین کونسل میرا مداخیل ٹیلی نار کمپنی عوام کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے پچھلے کئی مہینوں سے کال سروس اور انٹرنیٹ سروس بلکل نہ ہونے کے برابر ہے صارفین مہنگے ترین پیکجز کے باوجود سروس سے محروم ہیں کئ بار احتجاج کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے منتخب نمائندوں سے گزارش ہے کہ عوام کی آواز اعلیٰ افسران تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس مسلے کو فل فور حل کرائیں شکریہ

28/03/2026

زیلرگے وگردونواح کے مواضعات میں رات گیارہ بجے باران رحمت کا نزول ۔الحمداللہ

Address

Abbottabad

22020

Telephone

+923410990691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan jamil official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan jamil official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share