25/06/2026
🏏🔥 ALL HAZARA SUPER SIX TOURNAMENT 2026 🔥🏏
کرکٹ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز میلہ آپ کا منتظر ہے!
📅 27، 28 جون 2026 📍 کٹار خانہ گراؤنڈ، میرپور
🏆 انعام: 50,000 روپے + ٹرافی 💰 انٹری فیس: 3500 روپے ⏱️ 4 اوورز فی میچ 🎯 ناک آؤٹ فارمیٹ
📢 اہم اطلاع:
✔️ جس ٹیم کی انٹری فیس سب سے پہلے ایڈوانس جمع ہوگی، اسی ٹیم کی انٹری کنفرم کی جائے گی۔
✔️ گراؤنڈ میں کسی بھی ٹیم کی انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔
✔️ صرف وہی ٹیمیں شامل ہوں گی جو اپنی فیس پہلے سے ایڈوانس جمع کروائیں گی۔
📞 ٹیم انٹری اور مزید معلومات کے لیے: 0344-9726308
جلدی کریں، محدود ٹیموں کی رجسٹریشن جاری ہے!