Ap ka apna punjab

  • Home
  • Ap ka apna punjab

Ap ka apna punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ap ka apna punjab, Chack 26 DNB Tehsil Yazman District Bahawalpur, .

11/02/2026

جس فوج کی وجہ سے پاکستان کو دنیا میں عزت ملی ، پی ٹی آئی اسے ہی تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے

07/02/2026

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں اہم فیصلے: کسانوں کو اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام، تحصیلوں میں الیکٹرو بس، کیش لیس ادائیگی، ہارس اینڈ کیٹل شو، نئے سیاحتی مقامات، سرکاری زمین غریب کے لیے، نوجوانوں کے لیے سینکڑوں نئی آسامیاں منظور۔

07/02/2026

میں بحیثیتِ پاکستانی حیران تھا کہ 'ستھرا پنجاب' کیسے کام کرتا ہے۔ جب اپنی آنکھوں سے دیکھا تو یقین آیا کہ واقعی کچھ کرنا ہو تو راستہ نکل آتا ہے۔ لوگ لکھ رہے ہیں کہ پنجاب حکومت اتنی مؤثر ویسٹ مینجمنٹ کیسے کر رہی ہے۔یہ دنیا کا بڑا پراجیکٹ بن گیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے 2024 میں فیصلہ کیا کہ کینسر ہسپتال بننا ہے، آج پائن ایونیو سے گزریں تو کام کی رفتار اور معیار صاف نظر آتا ہے۔ جو کہتے کہ یہ ممکن نہیں، وزیرِ اعلیٰ نے خود پیچھے لگ کر یہ کام عوام کے لیے مکمل کروا دیا۔

"پنجاب کابینہ کا 32 واں اجلاس"تاریخی فیصلے، نئے پراجیکٹس اور ترقی کانیا روڈ میپ
07/02/2026

"پنجاب کابینہ کا 32 واں اجلاس"

تاریخی فیصلے، نئے پراجیکٹس اور ترقی کانیا روڈ میپ

07/02/2026

کراچی کے عام شہری، جو بالکل بھی سیاست میں نہیں ہیں، اکثر کہتے ہیں کہ جب وہ کراچی سے لاہور آتے ہیں تو لاہور بہتر اور صاف ستھرا لگتا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ کراچی کی خوبصورتی اور سہولیات میں کمی ہے۔ میں بھی جب کراچی جاتا ہوں تو یہی محسوس کرتا ہوں

24/01/2026

‏بسنت کے دوران سکیورٹی اور ایمرجنسی رسپانس کے لیے دو کنٹرول رومز قائم کیے جا رہے ہیں۔ ایک سیف سٹی میں ہوگا اور دوسرا کمشنر لاہور کے دفتر میں۔ دونوں کنٹرول رومز 24 گھنٹے ہائی الرٹ پر رہیں گے۔ ڈرونز اور سیف سٹی کیمروں سے 3 دن مسلسل مانیٹرنگ ہوگی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔

Punjab launches Apna Khet, Apna Rozgar to allot state land to 50,000 people for cultivation.
24/01/2026

Punjab launches Apna Khet, Apna Rozgar to allot state land to 50,000 people for cultivation.

22/01/2026

Across Punjab’s semi-urban and predominantly rural districts, beautification initiatives are being carried out so that people can feel and take pride in living in a clean, pleasant, and beautiful environment.

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب
22/01/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب
22/01/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Address

Chack 26 DNB Tehsil Yazman District Bahawalpur

2244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ap ka apna punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share