12/07/2025
حمدان ہیٸر گروتھ آٸل کا نیا فارمولہ جس میں شامل ہیں 29 کے قریب روغنات اور جڑی بوٹیاں اور یہ فارمولہ سر اور داڑھی کے جملہ مساٸل کے حل کےعلاوہ دماغی بے سکونی ، بےچینی اور نیند کی کمی میں مفید ہے اور دماغ ونظر کے لیے زبردست اکسیر بھی ہے ۔
اجزا ٕ کی فہرست ملاحظہ فرماکر فواٸد کا اندازہ خود بھی کرسکتے ہیں ۔
روغن بادام
روغن زیتون
روغن کنجد
روغن آملہ
روغن ناریل
روغن سرسوں
روغن صندل
روغن خشخاش
روح گلاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آملہ
بھیڑہ
ناگرموتھا
بالچھڑ
برہمی بوٹی
کشنیز خشک
خس
برگ حنا
برگ بیر
ہرڑ سیاہ
ہرڑ زرد
چھڑیلہ
برادہ صندل
الاٸچی کلاں
الاٸچی خورد
لونگ
کچور
طباشیر
جڑ پان
بھنگرہ سیاہ
آپ بھی اس نایاب تیل سے فاٸدہ اٹھا سکتے ہیں۔
All Pakistan free home delivery
WhatsApp
Call No.
03097722744