Rana sarfraz stro

Rana sarfraz  stro rana sarfraz stro new

02/02/2026

*✨نماز صرف فرض نہیں، یہ دل کا سکون ہے،*
*جو ہمیں غرور سے عاجزی🫀،*
*مایوسی سے امید،🌹*
*غفلت سے بیداری🌸*
*اور گناہوں سے پاکیزگی کی طرف لے جاتی ہے۔💯*

02/02/2026
یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے📲اس نے  بہت کچھ کھایا ہے  مثال کے طور پر 💬 اس نے ہاتھ کی گھڑی کھائی ⌚  ٹارچ لائٹ کھا گیا...
22/01/2026

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے📲
اس نے بہت کچھ کھایا ہے
مثال کے طور پر 💬
اس نے ہاتھ کی گھڑی کھائی ⌚
ٹارچ لائٹ کھا گیا 🔦
یہ خط و کتابت کھا گیا ✉️ 🖊️
یہ کتاب کھا گیا 📖
یہ ریڈیو کھا گیا 📻
ٹیپ ریکارڈ کھا گیا 📼
یہ کیمرے کو کھا گیا 📸
یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا 🧮
یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا 🧑‍🤝‍🧑
یہ میل محبت کھا گیا 👩‍❤️‍💋‍👩
یہ ہمارا وقت کھا گیا ⏳
یہ ہمارا سکون کھا گیا 💫
یہ پیسے کھا گیا 💵 💰
یہ تعلقات کھا گیا 🤝
یاد داشت کھا گیا 📝
صحت تندرستی کھا گیا 🏃
کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ہے 📱

بدلتی دنیا کا ایسا اثر ہونے لگا globe 🌎
انسان پاگل اور فون اسمارٹ ہونے لگا

جب تک فون تار سے جڑا تھا 📞
انسان آزاد تھا ✌️
جب فون آزاد ہو گیا mobile 📲
انسان فون سے بندھ گیا 🚷
انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل 🤞
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ہے؟ tongue 👅
سب ٹچ میں بزی ہیں📳
پر ٹچ میں کوئی نہیں ہے. 🤐

16/01/2026

# dua ゚viralシfypシ゚viralシalシ #

بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:"سنو.. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بت...
15/01/2026

بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:
"سنو.. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟"
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ پانچ چھ نقب زن گیریج کے دروازے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ بڑے میاں نے وہیں سے پولیس اسٹیشن فون کیا۔
"دیکھو۔۔۔میرا پتہ لکھو۔ ہم صرف دو بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں اور پانچ چھ چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو۔۔۔"
دوسری طرف سے ڈسپیچر کی آواز آئی:
"ہم نے آپ کا پتہ لکھ لیا ہے ۔ بے فکر رہیں۔ ابھی کوئی ٹیم فارغ نہیں۔ جیسے ہی کسی ٹیم سے رابطہ ہوتا ہے میں فوراً بھیجتا ہوں"
بڑے میاں خون کے گھونٹ پی کے رہ گئے۔ نقب زن ابھی تک گیریج کے تالوں سے الجھے ہوئے تھے۔ دو منٹ بعد انہوں نے پھر پولیس اسٹیشن فون کیا:
"سنو۔۔۔اب کسی کو بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ میں نے ان پانچوں کو گولی مار دی ہے۔۔۔"

پولیس اسٹیشن میں کھلبلی مچ گئی۔ پانچ منٹ کے اندر اندر پولیس ٹیم ایک ہیلی کاپٹر، ایک پیرا مڈیکس، تین ڈاکٹرز اور دو ایمبولنس کے ساتھ گلی میں نمودار ہوئی۔ جلد ہی ان مجرموں پر قابو پا لیا گیا۔ بعد ازاں ٹیم کا انچارج ٹہلتا ہوا بڑے میاں کے پاس آیا:
"آپ نے تو کہا تھا کہ آپ نے انہیں گولی مار دی ہے؟"
"اور آپ لوگوں نے بھی تو کہا تھا کہ کوئی ٹیم فارغ نہیں ہے"

Address

Alipur Janubi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana sarfraz stro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category