28/05/2024
امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہوں گے Ruchaka Yog سیارہ مریخ جب پیدائشی زائچہ میں کیندر کے گھروں میں 1_4_7_10 گھروں میں اپنی راشی برج حمل اور برج عقرب یا اپنی اوچ کی راشی برج جدی میں ہوتا ہے تو ویدک نجوم کی اصطلاحات میں روچاکا یوگ تشکیل پاتا ہے علم نجوم میں منگل کو ہمت جوش جذبہ چھوٹا بھائی انسان کی فیزیکل پاور اور جسمانی خون میڈل سائنسز ٹیکنکل مہارت ریسرچ کرنا ، قوت وشجاعت , قوت جسمانی . تمام جسمانی ورزشیں اور کھیلیں مشکلات , مشینری . فوج و پولیس، قانون معمالات ،موٹر سائکل مشینری ،لوہا، ڈرائیونگ , جھگڑا کرنا ،بلڈ پریشر یا بلڈ ریلیڈٹ مسائل سیارہ مریخ سے منسوب کیئے جاتے ہیں جب کے کسی پیدائشی زائچہ میں سیارہ مریخ روچاکا یوگ بناتا ہے ایسا انسان کی فیزیکل پاور بہت اچھی ہوتی ہے ایسے انسان پولیس فوج کے اعلی عہدے پر فائز ہوتا ہے یا کسی اچھی سرکاری نوکری پر فائز ہوتا ہے ایسے انسان کا جسم سخت اور قد لمبا اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں ایسا انسان دوستوں کا دوست ہوتا اپنے دوستوں کے لئے لڑنے مر مٹنے تک کو تیار ہوجاتا ہے ایسے انسان کی اندر کاروباری کرنے شمتا ہوتی ہے ایسا انسان اپنے کاروبار پر جی جان سے کام کرتا ہے ایسا انسان اصول پرست ہوتا ہے اصول کے تحت بات کرنے والہ ہوتا ہے۔
سیارہ منگل یعنی سیارہ مریخ Ruchaka Yog کی حالت میں یکم جون سے 12 جولائی تک گردش کرے گا برج حمل ،سرطان ، میزان اور جدی کے لئے سیارہ مریخ Ruchaka Yog کی پاور طاقت اور انرجی کے ساتھ ان چار بروج کے لئے طاقتور ، مضبوط اور بڑی کمال کی تاثیر اور سعد و مثبت اثرات مرتب کرے گا اگر آپ کے زائچہ میں اگر کسی دوست سیارے کے ساتھ اگر مہا دشا یا انتر دشا بھی منگل کی چل رہی ہے تو یہ منگل کی ٹرازنٹ اور Rochaka yog کی انرجی آپ کے لئے سونے ہے سوہاگے کا کام کرے گی ♈
( Aries Lagan )
، مریخ پہلے اور آٹھویں گھر کا حاکم سیارہ ہے اور آپ کے پہلے گھر میں آرھا ہے پہلا گھر انسان کا خود کا ہوتا ہے انسان کی نیچر فطرت ذہانت خوشحالی انسان کی جسمانی قوت کو دیکھا ہے اٹھویں گھر سے اچانک سے حادثات بغیر محنت کے روپیہ پیسہ جو دوسروں کا ہوتا ہے ،دفینہ، سسرال عزیزوں اقارب، وراثتی معملات کو دیکھا جاتا ہے،اچانگ سے نقصانات، مصیبتوں پریشانیوں، آفتوں اور بیماریوں سے چھٹکارا حاصل ہو گا،طاقت و قوت بحال ہو گی اور ہشاش بشاش نظر آئیں گے ۔ نام ، مقام ، پہچان میں بہتری ، بزنس و روزگار سے متعلقہ بڑے مواقع ، انٹرویو میں کامیابی ، روپیہ پیسہ آنے کے امکانات رہیں گے اور لوگوں میں نمایاں نظر آئیں گے ۔ ہمت و شجاعت اور جوش خروش عروج پر رہے گا ۔
( Cancer Lagan ) کے لئے 5 اور دوسویں گھر کا حاکم سیارہ ہے اور آپ ہے زائچہ کے دسویں گھر میں آرھا ہے دسواں گھر کریئر روزگار ،معاشی ترقی ،سماجی رتبہ،غزت شان شوکت، اور والد کو دیکھا جاتا ہے آپ کےکیرئیر کام کاج میں اظافہ ہوگا ، پروفیشن میں بڑھوتری ہوگی، بزنس، یا کام کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا بہت اچھا رہے گا اور مزید اچھا کرنے میں کامیاب راہیں گے اگر روزگار کی وجہ سے پریشان تھی تو اب کوشش کریں حل ہوتی نظر آئی گی اور اگر سرکاری جوب ،گورمنٹ جاب سے متعلقہ آس امید لگائے ہوئے ہیں تو اب خوشخبری سنائی دے گی اور آپ کی شان و شوکت میں اضافہ رہے گا ۔
( Libra Lagan )
کے لئے دوسرے اور ساتویں گھر کا حاکم سیارہ ہے اور آپ کے زائچہ کے ساتویں گھر میں حرکت پزیر رہے گا اور روچاکا یوگ بنائے گا ساتواں گھر میاں بیوی ،شریک پانٹر،شریک حیات،معاشرے میں نیم فہم کا گھر ہوتا ہے اور دوسرا گھر روپیہ پیسہ بنک بلیس، بولنے چالنے،کھانے پینے،اور پہناوے گا ہوتا یے، برج میزان لگن والوں کے لئے اگر میاں بیوی کے درمیان کوئی کشیدگی الجھنیں تھی تو وہ ختم ہوگی اور مزید میاں بیوی میں نزدیکی و لگاؤ پیدا ہو گا آپ کا شریکِ حیات آپ کی طرف متوجہ رہے گا آپ کی بات سنے گا کوئی کام کاج پارٹنرشپ پے کرتے ہیں یا کوئی اپنا کام کاروبار یا بزنس کرتے ہیں تو پہلے کی نسبت اب زیادہ اچھا رھے گا اور بڑھوتری دیکھیں گے ، روپیہ پیسہ آنے کی مزید راستے ہموار ہوں گے مال و دولت میں اضافہ رہے گااگر پارٹنرشپ یا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو یہ وقت آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا، بیوپار ، بزنس سے متعلقہ مزید نئے مواقع پیدا ہو سکیں گے،
( Capricorn Lagan )
والوں کے منگل 4 اور 11 گھر کا حاکم سیارہ ہے اور آپ کے زائچہ میں چھوتے گھر میں روچاکا یوگ بنائے گا چھوتا گھر زمین جائیداد پراپرٹی اور زندگی کی آرائش و زیبائش اور والدہ کا گھر ہوتا ہے 11 گھر روزانہ بیسک پر ہونے والی کمائی آمدنی، بڑے بھائی بہنوں امید خواہشات کا گھر ہوتاہے برج جدی والوں کے لئے زمین کی خرید وفروخت، مکان کی خرید فروخت، پلاٹ لینا چاہتے ہیں یا بیچنا چاہتے ہیں، دکان ، گھر ، یا گاڑی لینا چاہتے ہیں کوئی پریشانی آرھی تھی تو اب یہ پریشانی ختم ہو سکے گی اور ان سے متعلقہ مسائل حل ہوسگیں گے گھر دوکان مکان بنانا چاہتے ہیں تو یہ وقت آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا
#انشاءاللــّٰـــــه
#روچاکایوگ