Pakistan Vs India

Pakistan Vs India Ali Raza joyiah
Pakistan Vs India on latest news every day

07/06/2025

تمام دوستوں کو
عید مبارک
ہو

31/05/2025

پاکستان والوں بہت بہت مبارک ھو آپ سب کو ارشد ندیم دوسرا گولڈ میڈل جیت گیا ہے

30/05/2025

بہت وقت بعد شاید آپ کو اس بات کی خوشی ہو کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے مقابلے میں پاکستان کو فتح حاصلِ ہو گئی

24/05/2025

تاریخ میں پہلی بار کیمروں کے سامنے ایک معصوم قوم کی نسل ختم کی جا رہی ہے، اور 57 بے حس تماشائی خاموشی سے دیکھ رہے ہیں

24/05/2025

کون کون سے شہریوں
میں تیز ہواؤں جاری
ہیں

24/05/2025

حضور اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی مسلمان نے غیر مسلم شخص پر ظلم ڈھایا یا اس پر اس کی اطاعت سے زیادہ بوجھ ڈالا تو میں قیامت کے دن اس خیر مسلم شخص کی طرف سے وکیل ہوں گا والسلام

ناجرین ،،،انڈیا کی آنے والی فلم "سندور بن گیا تندور" کی کاسٹ سامنے آگئ
17/05/2025

ناجرین ،،،
انڈیا کی آنے والی فلم "سندور بن گیا تندور" کی کاسٹ سامنے آگئ

11/05/2025

🚨 افواہوں پر کان نہ دھریں!! پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حدود میں موجود بھارتی ڈرونز جنگ بندی سے پہلے بھیجے گئے تھے، جنہیں روکا جا رہا ہے۔ فضائی حدود کو مکمل کلیئر کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ جنگ بندی برقرار ہے، LOC پر حالات ٹھیک نہیں..

07/05/2025

‏آپ آرام سے گھروں میں بیٹھ کر اپڈیٹ لے رہے ہیں ، کون ہے جو آپ کا دفاع کر رہے ہیں ، ‏تو پھر مل کے نعرہ لگائیں پاک فوج زندہ باد ❤️ 🇵🇰

07/05/2025

انڈیا اور پاکستان کی جنگ آج رات سے شروع ہو گئی جس میں انڈیا نے پاکستان کے چھے جگہ پر حملہ کیا اور پاک فوج نے انڈیا کے پانچ تیارے مار گرائے

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Vs India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category