10/10/2026
اہم اطلاع — بچہ لاپتہ
عارف والا: محمد زعیم ولد مجاہد علی، عمر تقریباً 12 سال، قوم آرائیں، رہائشی این بلاک عارف والا، گھر سے مدرسے جاتے ہوئے راستے میں لاپتہ ہوگیا ہے۔
عارف والا: بچے نے سفید شلوار قمیض پہن رکھی ہے جبکہ سر پر ٹوپی ہے اگر کسی بھائی کو یہ بچہ کہیں نظر آیا ہو یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو خدارا فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📞 محرر رحمت علی
0300-6627623
📞 والد مجاہد علی
0301-5571697
عارف والا: اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی پریشان والدین کو ان کا بچہ واپس دلا دے اللہ تعالیٰ محمد زعیم کو خیریت سے اپنے والدین کے پاس واپس پہنچائے۔ آمین۔