𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕

𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 ╰•❖𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 | 𝑩𝒚 𝑱𝒖𝒕𝒕𝒌𝒂 𝑭𝒐𝒐𝒅𝒔❖
ᴅᴇʜᴀᴛɪ ᴋʜᴀʟɪꜱ ɢʜɪᴢᴀᴏɴ ᴋᴀ Qᴀʙɪʟ-ᴇ-
ᴀɪᴛᴇᴍᴀᴅ ᴍᴀʀᴋᴀᴢ. ᴊᴀʜᴀɴ ᴀᴀᴘᴋᴏ ᴍɪʟᴇ ꜱᴇʜᴀᴛ, ᴢᴀɪQᴀ ᴀᴜʀ ᴅᴇꜱɪ ᴠɪʀꜱᴀ ᴇᴋ ꜱᴀᴀᴛʜ.

تمــام عالم اســلام کـو عیـدالفطــر کـی مبـارکــباد۔ ماہِ رمضان المبارک سے اہلِ ایمان کو صبر، تقویٰ، ایثار اور خدمتِ انس...
21/03/2026

تمــام عالم اســلام کـو عیـدالفطــر کـی مبـارکــباد۔

ماہِ رمضان المبارک سے اہلِ ایمان کو صبر، تقویٰ، ایثار اور خدمتِ انسانیت کی عملی تربیت نصیب ہوئی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ اسی تربیت کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں، اور اپنی ذات کے دائرے سے نکل کر معاشرے کے کمزور اور پس ماندہ طبقات کی طرف توجہ دیں اور انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ ایک صحت مند اور متوازن معاشرہ اسی وقت تشکیل پاتا ہے جب اس میں باہمی احترام، سماجی ذمہ داری اور انسانی ہمدردی کے جذبات پروان چڑھیں۔ عید کا پیغام دراصل یہی ہے کہ ہم معاشرتی ہم آہنگی، اتحاد اور خیر خواہی کو اپنی اجتماعی زندگی کا مستقل رویہ بنائیں۔

15/02/2026

آج ہر چیز خوبصورت پیکنگ میں ملتی ہے۔
لیکـن انـدر کیـا ہـے؟
مــلاوٹ؟
کـیمیــکل؟
یا صرف نام کا "دیسـی"؟
اگر آپ اپنے بچوں کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں …
تو خوراک پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
(کـل ایکـــ حـل بتائیــں گـے …)

13/02/2026

کبھـی سـوچـا ہـے …
ہم نے سہولت کے بدلے کیا کھو دیا؟
خــالص پن۔
دیسی خوشبـو۔
ماں کے ہاتھ کا ذائقہ۔
بازار تو بھرا ہوا ہے …
لیکن کیا واقعی خالص ہے؟
(جــاری ہـے…)

🌾 دیسـی تلبینــہ ، غـذائیت جـو دل کـو بھـی بھـائـے اور جسـم کـو بھـی! روزانہ کی تھکن، کمزوری یا ذہنی دباؤ؟  صرف 1 کپ گرم...
21/10/2025

🌾 دیسـی تلبینــہ ، غـذائیت جـو دل کـو بھـی بھـائـے اور جسـم کـو بھـی!

روزانہ کی تھکن، کمزوری یا ذہنی دباؤ؟
صرف 1 کپ گرم دودھ میں 2 چمچ تلبینہ شامل کریں،
15 منٹ میں تیار — اور صحت کا خزانہ آپ کے سامنے!

✨ خـالـص دیسـی اجـــزاء
✨ بچوں، بزرگوں، خواتین سب کے لیے مفید
✨ ذائقـــہ لاجــواب، طاقت بـے حسـاب!

دیســی مــارٹ — نـام کـی طـرح خـالص !
𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 : 0347 1112026

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

18/10/2025

تلبینــہ ایک سنت غـذا ہے جو نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ ذہنی و جسمانی صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔

مخـتـصـــر فـــوائـد:
• ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور انزائٹی کا مؤثر علاج
• ہاضمہ، قبض، السر اور آنتوں کے مسائل میں مفید
• خون، حافظہ، بھوک اور وزن کی کمی کو دور کرتا ہے
• کولیسٹرول، ذیابیطس اور جگر کے امراض میں مفید
• قوت مدافعت اور اعصابی طاقت کو بڑھاتا ہے
• دل، کمر درد، اور کینسر جیسے امراض میں مفید

تلبینــہ : ذہنی سکون سے لے کر جسمانی طاقت تک، قدرتی اور مکمل علاج!

𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 : 0347 1112026

ادھــر دیکھیـں! ادھــر! جٹـــکا فورڈز کا دیسـی گـھی اور اسپیشل تلبینـہ یہیں سے ملےگا!"اقوام متحدہ ہو یا گھر کا کچن، دیسـ...
27/09/2025

ادھــر دیکھیـں! ادھــر! جٹـــکا فورڈز کا دیسـی گـھی اور اسپیشل تلبینـہ یہیں سے ملےگا!
"اقوام متحدہ ہو یا گھر کا کچن، دیسـی مـارٹ کی شاندار پروڈکٹس ہر جگہ لازمی ہیں!"🌍

𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 0347 1112026


جمعــہ مبــارکــــ ! الـلـہ ہمیـں اس مبـارکـــ دن کـی تمـام بـرکـتیـں عـطا فـرمـائـے. 🤲🏼𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 📲 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:0347 111202...
19/09/2025

جمعــہ مبــارکــــ ! الـلـہ ہمیـں اس مبـارکـــ دن کـی تمـام بـرکـتیـں عـطا فـرمـائـے. 🤲🏼
𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕
📲 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
0347 1112026

❤️


🌟 جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور سستی کا مؤثر ترین حل🌟 الحمدللہ درجنوں مطمئن کسٹمرز کا اعتماد 🌟 ذائقہ اور غذائیت کا زبردست ام...
16/09/2025

🌟 جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور سستی کا مؤثر ترین حل
🌟 الحمدللہ درجنوں مطمئن کسٹمرز کا اعتماد
🌟 ذائقہ اور غذائیت کا زبردست امتزاج
🌟 100٪ قدرتی، بغیر کسی بھی کیمیکل یا فلیور کے
🌟 اسپیشل دیسی تلبینہ ہماری سگنیچر پروڈکٹ بھی ہے۔
صحت سے بھرپور زندگی جیئیں
اپنے لیئے اپنی فیملی کیلئے
𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 0347 1112026

15/09/2025

دیسی کھانے ، آرگینک اجزاء = خوش باش زندگی
اپنے کچن سے فارمی / کیمیکل نکالیں، قدرت کو دعوت دیں!

𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 0347 1112026

11/09/2025

صحت منــد زندگــی کــی کنجــی

کــیا آپ جــانتــے ہیــں؟
آرگینک کھانے میں کیمیکل فری اجزاء ہوتے ہیں جو آپ کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔

𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 0347 1112026

Address

Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑫𝒆𝒔𝒊 𝑴𝒂𝒓𝒕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share