potatoes export

potatoes export follow me

آلو کی اگلے سال کی فصل کولڈ سٹورز میں ہی تیار ہونے کا خدشہدیپال پور امان کولڈ سٹور یہ منظر پیش کر رہا ہے
31/07/2025

آلو کی اگلے سال کی فصل کولڈ سٹورز میں ہی تیار ہونے کا خدشہ
دیپال پور امان کولڈ سٹور یہ منظر پیش کر رہا ہے

تاریخ وفات اپریل مئی 2025 وفات کا سبب دس ہزار روپے فی بوری کا لالچ
31/07/2025

تاریخ وفات اپریل مئی 2025
وفات کا سبب
دس ہزار روپے فی بوری کا لالچ

: اللہ آلو اور آلو کا کام کرنے والوں پر اپنا رحم فرماے ۔ ہر طرف سے مندے کی خبریں ہیں حالات بلکل اچھے نہیں ۔ وقت کم اور س...
29/07/2025

: اللہ آلو اور آلو کا کام کرنے والوں پر اپنا رحم فرماے ۔ ہر طرف سے مندے کی خبریں ہیں حالات بلکل اچھے نہیں ۔ وقت کم اور سٹاک زیادہ ہے ۔افخانستان ۔ گلف ممالک اور روس کی ریاستوں کی طرف ایکسپورٹ کا کوٸ چانس نہیں ہے ۔ لوکل منڈیوں کی کھپت کے حساب سے سٹاک وافر ہے ۔ اللہ نہ کرے لیکن آنے والے دنوں میں حالات زیادہ خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں اور اگر سٹور دسنمبر تک جاتے ہیں تو آنے والی کچی اور نہے سال 2026 کی آلو کی فصل پر بہت برا اثر پڑنے کا چانس ہے
: ابھی تک بھی سٹوروں کی نکاسی مکمل طور پر شروع نہیں ہوٸ ۔ کچھ سٹورں سے 10 سے 15% نکاسی ہو گی ہے لیکن وہ تحداد میں بہت کم ہیں اور ان میں بھی زیادہ آلو سٹور مالکان کے تھے مگر انہوں نے بھی اب بریک لگا دی أور باقی مال پر رسک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سٹاک والوں کو اس ریٹ پر بہت نقصان ہے اور زمیندار صرف اپنی ضرورت کے مطابق آلو سیل کرتا ہے ۔ سٹور مالکان بھی کافی فکر مند ہیں کیونکہ آلو سٹور کرتے ہوے زمیندار اور سٹاکیے نے بھاری رقم ایڈوانس میں وصول کی تھی اب اگر زمیندار یا سٹاکیا آلو سیل کرتا ہے تو سٹور والوں کو کرایا اور ایڈوانس رقم واپس کر کے اس کے ہاتھ کچھ نہیں آتا لہذا وہ اچھے وقت کے انتظار میں ہیں کہ ریٹ بہتر ہو گیا تو ٹھیک ورنہ آلو تو سٹور والوں کے پاس ویسے بھی گروی پڑے ہیں اور اگر آلو کا ریٹ بہتر نہ ھوا تو اگلے چند سالوں میں سٹور والے ایڈوانس دیتے ہوے کافی سوچ بچار کریں گے

28/07/2025
🤣🤣🤣🤣
28/07/2025

🤣🤣🤣🤣

Address

Arifwala
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when potatoes export posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category