ABS AGRI FARM

ABS AGRI FARM This page is about Agri and dairy information and random stuff

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَExtremely heartbreaking news.Major Adnan Aslam has embraced martyrdom 💔Majo...
09/09/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Extremely heartbreaking news.
Major Adnan Aslam has embraced martyrdom 💔

Major Adnan Aslam, your bravery, courage, and service in protecting this nation will be remembered for generations. The death of a martyr gives life to the nation. Pakistan Zindabad 🇵🇰

یہ ٹک ٹاکر بھی خوب ہیں،  پہلے یاریاں پھر گلے شکوے،  پھر شکایتیں،  پھر درخواستیں۔۔۔۔۔اگلا بھی کوئی اخیر قسم کا بندہ تھا، ...
03/09/2025

یہ ٹک ٹاکر بھی خوب ہیں، پہلے یاریاں پھر گلے شکوے، پھر شکایتیں، پھر درخواستیں۔۔۔۔۔
اگلا بھی کوئی اخیر قسم کا بندہ تھا، مکمل ریکارڈ پیش کردیا۔۔۔۔۔۔
اب وہ ویڈیو پہ ویڈیو ریلیز کررہا ہے۔۔۔۔۔
مارکیٹ اٹھانے کی بجائے کریش کرکے چھوڑے گا شاید😍😂

رہنمائی درکار ہے
01/09/2025

رہنمائی درکار ہے

30/08/2025

پنجاب میں اصل دکھ تو اُس کسان کا ہے جو آج پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔

نارووال، حافظ آباد، ملتان، گوجرانوالہ، شکرگڑھ، ظفرووال، سیالکوٹ، پسرور، سمبڑیال، منڈی بہاوالدین، وزیر آباد، گجرات، چنیوٹ اور بیسیوں شہر—یہاں کے کھیت آج برباد ہیں، مویشی بہہ گئے ہیں، بھینسیں ڈوب گئیں، سالوں کی کمائی اجڑ گئی۔

اصل غریب مارا جا رہا ہے، جس کی ہتھیلی پر چھالے اور آنکھوں میں آس تھی۔ کوئی ان کا حال پوچھنے والا ہے؟ حکومت کے امدادی وعدے صرف کاغذوں میں ہیں، لیکن کھیتوں میں کھڑا کسان اپنی زندگی بھر کی محنت کو پانی میں بہتے دیکھ رہا ہے۔

یہ وقت ہے کہ اصل پنجاب، یعنی کسان کی داد رسی کی جائے، اس کے آنسو پونچھے جائیں، اس کی فصلوں، اس کے مال مویشیوں کا نقصان پورا کیا جائے۔ یہی پنجاب ہے، یہی پاکستان کی جان ہے۔

29/08/2025

*🌊 Flood Rescue Helpline: 1135*

"1135" سیلاب سے متعلق ریسکیو کے لیے ملک گیر ہیلپ لائن نمبر ہے۔ براہِ کرم اس اہم پیغام کو شیئر کریں تاکہ یہ آپ کے عزیزوں تک پہنچے۔ شکریہ! 🇵🇰

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی
پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا۔
*آپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

دریائے ستلج بہاولپور ٹرین والی پل کے ٹوٹل 8 میں سے 5 درے چل رہے ہیں
28/08/2025

دریائے ستلج بہاولپور ٹرین والی پل کے ٹوٹل 8 میں سے 5 درے چل رہے ہیں

28/08/2025

*✍🏻مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک جاری رہے گا، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطرناک، اگلے سال شدت 22 فیصد زیادہ ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے*🫧⏰

27/08/2025

*Sindh Tass-IIF*

بھارت کا پاکستان سے دوسرا رابطہ۔
یہ رابطہ سندھ طاس معاہدہ کی پاسداری کی وجہ سے کیا گیا۔
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کو کل دریائے چناب میں سیلاب کی وارننگ دی تھی۔
آج دوسرا رابطہ 27 اگست کو ہوا جس میں انہوں نے دریائے ستلج میں سیلاب کی پیش گوئی ظاہر کی ہے۔

27/08/2025

*_پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ 29 اگست کو ہو گا_*

Address

Kund Shamas Din Khan
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABS AGRI FARM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category