*جامعہ مسجد غوثیہ عزیہ، آٹھوک ڈیرہ اسماعیل خان*
کی تعمیر کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
چندہ بھیجنے کے لیے:
JazzCash
0328-9065878
Qaisar Sultan
اللہ پاک آپ کے مال میں برکت دے۔ جزاک اللہ خیر
سکرین شاٹ لازمی بیجھج دیں۔ شکریہ.
اس میسج کو آگے شیٸر کرتے جایٸیے۔
08/08/2026
دھان کی فصل میں شگوفوں کی تعداد بڑھانےکے لئے سپرے فارمولا
مکمل سیٹ کے لئے رابط ہیں۔
03/08/2026
دھان کے کھیت میں تنے کی سنڈی کو کنٹرول کرنے کے لئے دانے دار زہر کس وقت ڈالیں؟
پہلی خوراک 18 سے 20 دن کی فصل پر
دوسری خوراک 40 سے 45 دن کی فصل پر
02/08/2026
کاشتکار دوست آج کل دھان کے کھیت میں یہ ساری چیزیں ڈال رہے ہیں فصل تقریباً 15 سے 20 دن کی ہے کیا ان کا آپس میں کوئی ری ایکشن ہوتا ہے ؟؟؟
بالکل نہیں
آپ مکس کر کے کھیت میں ڈال سکتے ہیں ۔
fans
01/08/2026
دھان کے کاشتکار دوستوں کو چاہیے کہ 18 سے 20 دن کی فصل پر جڑی بوٹی مار زہر کا سپرے کر کے جڑی بوٹیاں کنٹرول کر لیں ۔
خاص طور پر سندھ کے کاشتکار دوست جو ہائبرڈ دھان زیادہ کاشت کرتے ہیں لیکن پانی پورا نہیں ہوتا اور جنوبی پنجاب کے کاشتکار دوست جن کے کھیتوں میں پانی کھڑا نہیں ہوتا اور جڑی بوٹیاں نکل آتی ہیں ۔
اگر آپ نے وقت پر سپرے نہ کیا تو جڑی بوٹیاں سخت جان ہو جاتی ہیں اور زہروں کے استعمال سے بھی ختم نہیں ہوتی ۔
یاد رکھیں ؛
جڑی بوٹیوں کا سپرے کھڑے پانی میں نہیں کرنا بلکہ تر وتر میں کرنا ہے ۔
سپرے کرنے کے 3 سے 4 دن بعد پانی لگائیں ۔
دونوں تصویروں کو غور سے دیکھیں تا کہ آپ جڑی بُوٹیوں کو بہتر انداز میں کنٹرول کر سکو ۔
22/07/2026
اس مونجی کو کیا مسلہ ہے
22/07/2026
ٹاپ کیئر (یوریا فاسفیٹ)
جس سے ملے زیادہ جھاڑ اور بمپر پیداوار
تیزابی کھاد، پودوں کو فوری دستیاب
زیادہ کیمیائی تعامل والی زمینوں کیلئے انتہائی موزوں
مضبوط جڑوں سے ملے پودوں کی بہترین نشوونما
پانی میں 100 فیصد حل پزیر
تیزابی کھاد، پودوں کو فوری دستیاب
زیادہ کیمیائی تعامل والی زمینوں کیلئے انتہائی موزوں
مضبوط جڑوں سے ملے پودوں کی بہترین نشوونما
پانی میں 100 فیصد حل پزیر
ڈی جے سی، کسان کے ہمقدم
Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Zari Markaz Athog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.