19/05/2026
🌿 Premium Kiowa Blackberry Plants Available 🌿
📏 Plant Size: 12–24 Inches
💰 Rs 550 Per Plant
🚚 Safe Delivery Available All Over Pakistan
🌱 Bulk Quantity Discount Available
📞 WhatsApp / Call:
03175684024
🛒 WhatsApp Catalog:
https://wa.me/c/923175684024
اگر آپ اپنے گھر، فارم یا کچن گارڈن میں ایک منفرد اور منافع بخش فروٹ پلانٹ لگانا چاہتے ہیں تو Kiowa Blackberry بہترین انتخاب ہے۔ یہ دنیا بھر میں اپنی بہت بڑی، میٹھی اور رسیلی بلیک بیریز کی وجہ سے مشہور ہے۔ مناسب دیکھ بھال کے ساتھ یہ پودا شاندار پیداوار دیتا ہے اور گھریلو باغبانی کے ساتھ کمرشل فارمنگ کیلئے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔
🍇 Kiowa Blackberry کی خصوصیات:
✔️ دنیا کی مشہور بڑی بلیک بیری ورائٹیز میں شامل
✔️ بڑے سائز کے میٹھے اور جوسی فروٹس
✔️ ہائی پروڈکشن اور تیزی سے بڑھنے والی ورائٹی
✔️ تقریباً 1 سال میں فروٹنگ شروع
✔️ پاکستان کے موسم کیلئے موزوں
✔️ گھر، لان، فارم اور کچن گارڈن کیلئے بہترین
🌿 دیگر دستیاب پروڈکٹس:
ورمی کمپوسٹ، ریڈ وِگلر کیچوے، تھائی ملبری، اور مختلف اقسام کے بیج
🌱 اپنے باغ کو خوبصورت، قدرتی اور منافع بخش بنائیں