29/01/2026
🌿اسپیشل دیسی پنجیری 🌿
کمزوری، کمر درد، جوڑوں کے درد اور دماغی تھکن کا قدرتی حل
آپ کی چوائس کے مطابق دال والی اور سوجی والی
پنجیری دونوں بناتے ہیں
پنجیری کے لڈو بھی دستیاب ہیں۔
✅ فوائد
✔️ ذہنی اور جسمانی کمزوری میں مؤثر
✔️ کمر اور جوڑوں کے درد میں مددگار
✔️ نظر کی کمزوری کے لیے مفید
✔️ جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتی ہے
✔️ قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے
✔️ حاملہ خواتین اور بچے کی پیدائش کے بعد ماؤں کے لیے بہترین غذا ہے۔
🌰 اجزاء
دیسی گھی، بادام، اخروٹ، پستہ، کاجو، چہار مغز، چہار گوند، کمر کس، پھول مکھانے، تل، کھوپرا، الائچی، کشمش، خشخاش، اجوائن، سونٹھ، دیسی گڑ اور سوجی۔
👉 شوگر فری پنجیری بھی آرڈر پر دستیاب ہے۔
📍 لوکیشن: اٹک
🚚 پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0312-1508267
✨ خالص ذائقہ | قدرتی طاقت | دیسی روایت ✨