On this page you will find all types of videos like cooking stitching and vlogs
22/03/2023
تمام اہل اسلام کو رمضان الکریم کی بہت بہت مبارک ہو
خوش نصیبی ہے کہ زندگی اس رمضان المبارک کے قریب لے آئی
خدا کرے کہ یہ ماہ مبارک نصیب بھی ہو اس کا احترام نصیب ہو اس کی فضیلتیں حاصل کرنا نصیب ہو رب کریم حوصلہ ہمت اور طاقت دے کہ اس ماہ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارا جا سکے آمین ثم آمین
22/03/2023
الحمداللہ ماہ صیام کا چاند نظر نظر آگیا ھے ،میری طرف سے سب کو رمضان مبارک ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ 🤲
21/03/2023
رمضان مبارک سب کو
18/02/2023
یاارحم الراحمين، یاارحم الراحمين، یاارحم الراحمين!
اے میرے رحمان و رحیم رب، تو میری دعاؤں کو قبول کر، جو مجھے نا ممکن نظر آتی ہیں، لیکن تیرے لئے تو سب ممکن ہے، تو معجزوں کا بادشاہ ہے، تیرے خزانے وسیع ہیں، تجھے تیری رحمت کا واسطہ میرے رب، تو میری دعاؤں کو اس طرح قبول کر کہ میں حیران رہ جائوں۔آمین🙏🙏
Be the first to know and let us send you an email when zainab batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.