Mir Habib ullah Hasrat Mirwani official

Mir Habib ullah Hasrat Mirwani official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Habib ullah Hasrat Mirwani official, Grocers, Awaran Balochistan, Awaran.

ساکران۔۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع آواران کے ٹکٹ ہولڈر مرکزی رہنماء میر حبیب اللہ حسرت میروانی ساکران میروانی ہاوس میں ضلعی...
02/11/2024

ساکران۔۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع آواران کے ٹکٹ ہولڈر مرکزی رہنماء میر حبیب اللہ حسرت میروانی ساکران میروانی ہاوس میں ضلعی اسپورٹس آفیسر لسبیلہ حب خدابخش بلوچ سے انکے فرزند شہید طلحہ شاکر کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں ۔

آواران.مستونگ بم دھماکے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ای...
01/11/2024

آواران.مستونگ بم دھماکے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی
میر حبیب اللہ حسرت میروانی نے آج مستونگ دھماکے
اسکول کے معصوم بچوں اور نہتے عوام کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے.
میر حبیب حسرت میروانی

دہشت گردی کے خلاف عوام کو بھی متحد ہو کر اداروں کا ساتھ دینا ہو گا, اپنے ارد گرد مشکوک افراد پر نظر رکھنی ہو گی. میر حبیب اللہ حسرت میروانی

دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں. میر حبیب حسرت میروانی

ہمیں اپنی سیکیورٹی فورسز اور اداروں پر اعتماد ہے کہ وہ دہشت گردی کی عفریت سے عوام کو نجات دلائیں گے.
میر حبیب اللہ حسرت میروانی

شہید ہونے والے بچوں اور دیگر افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں, اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں.
میر حبیب اللہ حسرت میروانی

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی ہاہی کورٹ بار ا...
28/10/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی ہاہی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے مولاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Pakistan people's party PB 23 x tekat hudr  Balochistan district president of ppp Awaran Mir habibullah Hasrat Mirwani c...
17/10/2024

Pakistan people's party PB 23 x tekat hudr Balochistan district president of ppp Awaran Mir habibullah Hasrat Mirwani carsaz chalo Chalo Hyderabad chalu 18 October

*"آئی جی پولیس بلوچستان کا حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس،انکوائری کی ہدایت جاری۔"* *"کوئٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز)...
15/10/2024

*"آئی جی پولیس بلوچستان کا حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس،انکوائری کی ہدایت جاری۔"*

*"کوئٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز) ہمارا بلوچستان نیوز کے فیس بک پیج پر چلنے والی خبروں کی نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انٹرنل اکاٹ یبلیٹی بیورو سرفرازاحمد فلکی کو فوری طور انکوائری عمل میں لانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔"*

*"سینٹرل پولیس آفس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام شکایت کنندہ گان جو بھرتیوں میں بے ضابطگیو ں کے حوالے سے ٹھوس ثبوت رکھتے ہوں وہ تحریری طور پر ڈی آئی جی سرفرازاحمد فلکی کے دفترمیں جمع کروائیں۔"*

*'آئی جی بلوچستان پولیس کی ہدایت کی روشنی میں بے ضابطگیوں کے مرتکب تمام اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔"*

*"مزید برآں تمام کیسز کو ڈی آئی جی انٹرنل اکان ٹیبلیٹی بیورو کی سربراہی میں دیکھا جائے گا تاکہ میرٹ پر شفاف بھرتیوں کے عمل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔"*

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی نے میڈیا سے گفت...
15/10/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آواران ایک زمانے میں لوگوں نے لاوارث سمجھ کہ باہر سے لوگ آہے ہوے اور جالی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ بنوایا لیکن ابھی وقت آگیا ھے کہ اپنا جالی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ کو کینسل کرے ورانہ انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی اور تمام عوام گزارش ھے کہ جہاں ایسے لوگ موجود ھے ان پہ نزر رکھے تو انکا نشاندھی کراہے ورانہ آپ لوگوں کا حق ہمیشہ ایسی طرح غاہیب کرتے ہیں شکریہ

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان۔   ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی نے میڈیا سے گفتگو ک...
15/10/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان۔ ضلعی صدر آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں لوگوں نے آواران کو لاوارث سمجکے جالی شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ بنوایا لیکن میں آن لوگوں سے گزارش کرتا ھوں کہ وہ اپنا جالی شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ کو قانونی تور پہر کیسنل کرے ورنہ آن کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی اور میں ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر سے اور باقی اداروں سے گزارش کرتا ھوں کہ کانونی تور پہر جان پرتال شروع کرے کیونکہ ایسی جالی کارڈوں سے لوگوں کا ہمیشہ غریب مظلوم کا حق یہی مارا جاتا ھے اگر ٹیکھ سے جان پرتال کرے تو 30 پرسنٹ ملازم باہر کے لوگ ھے کیونکہ کہ آواران کہ لوگوں کو ہمیشہ ٹوپی ڈرمہ کرکے خاموش کیا جاتا ھے شکریہ ترجمان PPP آواران

سانحہ کارساز کے شہدا کو سلام18 اکتوبر ۔۔۔۔ ہم نہیں بھولیں گے۔
13/10/2024

سانحہ کارساز کے شہدا کو سلام
18 اکتوبر ۔۔۔۔ ہم نہیں بھولیں گے۔

یہ ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ ضلع آواران کی میرٹ لسٹ آئی جی بلوچستان فوری نوٹس لیں افسوس کی بات ہے عوام کا صرف پولیس ڈیپارٹمنٹ پ...
12/10/2024

یہ ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ ضلع آواران کی میرٹ لسٹ
آئی جی بلوچستان فوری نوٹس لیں افسوس کی بات ہے عوام کا صرف پولیس ڈیپارٹمنٹ پر ہی یقین تھا یہاں پر میرٹ پر بھرتیاں ہوگی لیکن افسوس یہاں پر بھی سفارش اور قائداعظم نے بازی مار لی۔۔
جو لڑکے قابل تھے انکا اس لسٹ میں نام و نشان نھیں ہے آۂی جی پولیس بلوچستان پوری طور پر نوٹس لیں اور میں اپنے مظلوم عوام کے ساتھ ھوں چاہیے کہچہ بھی ھوجاے انشاللہ بہت جلد کورٹ سے اسٹے لیں گے سرے نو میں تحقیقات کرکے تاکہ غریب کا حق غریب کو مل جاہے آس پہلے زراعت کے پوسٹ ایسی طرح غاہیب ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران۔ ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی

*وندر ، وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری کا وندر کا تفصیلی دورہ مختلف مقامات پر منعقدہ ٹی پا...
06/10/2024

*وندر ، وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری کا وندر کا تفصیلی دورہ مختلف مقامات پر منعقدہ ٹی پارٹیوں کی تقریبات میں شرکت پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے میر علی حسن زہری نے پارٹی آفس وندر کا تحصیل سونمیانی وندر میں افتتاح کیا اس موقع پر فشریز ایڈمنسٹریٹر محمد شریف پالاری ، چیئرمین فشریز کوآپریٹو سوسائٹی میر اکبر زہری پیپلز پارٹی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانی دیگر دوستوں کی موجودگی میں افتتاح کیا ھے

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و سینٹر میر عبدالقد وس بزنجو نے ایران باڈر ایشو پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کرکے باڈر کے مسئ...
03/10/2024

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و سینٹر میر عبدالقد وس بزنجو نے ایران باڈر ایشو پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کرکے باڈر کے مسئلے پر گفت و شنید کے بعد یہ یقین دلایا گیا دو سے تین دن میں ایران باڈر کو آواران کے لیے کھول دیا جائے گا صوبائی ممبر کونسل بلوچستان پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران میر حبیب اللہ حسرت میروانی

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران۔                                    ایڈوکیٹ میر حب...
01/10/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی ممبر کونسل بلوچستان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ آواران۔ ایڈوکیٹ میر حبیب اللہ حسرت میروانئ نے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سنیٹر میر عبد القدوس بزنجو۔سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں ۔

Address

Awaran Balochistan
Awaran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Habib ullah Hasrat Mirwani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Habib ullah Hasrat Mirwani official:

Share

Category