BILAL BUTT Palandri AK

BILAL BUTT Palandri AK Almighty Allah create this universe.We try our best to explore creations.We need your support

23/01/2023
10/01/2023

سابقہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کی مسجد کی کالین کافی پرانی اور خراب ہوچکی ہے ۔صاحب حیثیت تاجروں اور اس مسجد سے متعلقہ باقی نمازیوں سے قالین کی تبدیلی میں تعاون کی اپیل ہے ۔بیشک اللہ کے گھرکا خیال رکھنے والوں کا اللہ خیال رکھتا ہے ۔۔

بیتراں ٹنگی گلہ روڈ پر ایک اور حادثہ سردار امتیاز صاحب کی گاڑی حادثہ کا شکار شکر اللہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ...
09/01/2023

بیتراں ٹنگی گلہ روڈ پر ایک اور حادثہ سردار امتیاز صاحب کی گاڑی حادثہ کا شکار شکر اللہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اللہ پاک امتیاز صاحب کو جلد صحتیاب کرے آمین 🤲

دیوان شریف اکاموڈیش سائیٹ کا کامیاب وزٹ بہت سے لوگوں کی شرکت سائیٹ پر تیزی سے ڈویلپمنٹ جاری ہے سوسائٹی میں گھر بنانا ہر ...
09/01/2023

دیوان شریف اکاموڈیش سائیٹ کا کامیاب وزٹ بہت سے لوگوں کی شرکت سائیٹ پر تیزی سے ڈویلپمنٹ جاری ہے
سوسائٹی میں گھر بنانا ہر ایک کا خواب ہے ابھی قیمت بہت مناسب ہے لہذا جلدی آئیں اور اپنا پلاٹ بک کروائیں

06/01/2023

سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر خدائے وحدت کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا 🙏❤️

‏کتے کی دم بھی سیدھی ہوگئی, انجیر کا پھول بھی نظر آگیا , اونٹ بھی رکشے میں آگیا
01/01/2023

‏کتے کی دم بھی سیدھی ہوگئی, انجیر کا پھول بھی نظر آگیا , اونٹ بھی رکشے میں آگیا

افسوس ناک خبر ۔میرے پیرےمرشد سائیں فیاض ویران مٹور والے پردہ فرماگے ھیں اللہ پاک سے دعا ھے اللہ پاک میرے مرشد کی کامل مغ...
01/01/2023

افسوس ناک خبر ۔میرے پیرےمرشد سائیں فیاض ویران مٹور والے پردہ فرماگے ھیں اللہ پاک سے دعا ھے اللہ پاک میرے مرشد کی کامل مغفرت فرماۓ آمین ۔31/12/2022

دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جی...
30/12/2022

دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی"
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟"
اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہئیے، "بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا۔" وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا!

  beauty
28/12/2022

beauty

میرپور افسوسناک 💔🥺اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تا کہ اس نوجوان کے والدین کا پتہ چل سکے اس لڑکے کا رٹہ میرہ ایکسیڈینٹ ہوا ہے...
23/12/2022

میرپور افسوسناک 💔🥺
اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تا کہ اس نوجوان کے والدین کا پتہ چل سکے
اس لڑکے کا رٹہ میرہ ایکسیڈینٹ ہوا ہے گونگا ہونے کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا رہا اگر کوئی اس لڑکے کو جانتا ہے تو اس نمبر پہ رابط کرے 03445126487
03445396118
اللّه پاک احسانیاں پیدا کرے💔🥺🤲

Address

Kohi Palandri Post Office And Tehsil Palandri District Sudhnoti Azad Kashmir
Azad Kashmir
BUTT2888

Telephone

+923490592700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BILAL BUTT Palandri AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BILAL BUTT Palandri AK:

Share

Category