18/05/2026
Beet pulp is a highly digestible, non-forage fiber source that works great for dairy and beef cattle. It gives excellent energy without the risk of rumen acidosis that often comes with grain-heavy feeds. Because it has high moisture content, around 75–80%, it should be fed quickly or properly ensiled to prevent spoilage.It,s also cheap and cost effective which helps lower overall feed costs.
بیٹ پَلپ چقندر کا چھلکا ہے۔ یہ گائے، بھینس اور بیل کے لیے اچھی خوراک ہے۔
یہ جانور جلدی کھا لیتے ہیں اور اس سے ان کو طاقت ملتی ہے۔ اناج زیادہ کھلانے سے جانور کا پیٹ خراب ہو سکتا ہے، لیکن اس چھلکے سے ایسا نہیں ہوتا۔
اس میں پانی بہت زیادہ ہوتا ہے، اس لیے اسے جلدی کھلا دو یا اچھی طرح ڈھانپ کر رکھو، ورنہ خراب ہو جائے گا۔یہ کافی سستابھی ہے، جس سے خوراک کا کل خرچہ کم ہو جاتا ہے۔