RA water unit

🌙 Ramadan Mubarak🤍May this holy month bring uspeace, baraka and blessings.May Allah accept our prayers, fasts and suppli...
18/02/2026

🌙 Ramadan Mubarak🤍

May this holy month bring us
peace, baraka and blessings.

May Allah accept our prayers, fasts and supplications✨

May He draw us closer to Him in this blessed month.
Take care of yourself and your loved ones

غلطیاں کیجیے، مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیےغلطی کرنا انسان کی فطرت ہے،مگر کسی کے ساتھ جان بوجھ کر غلط کرناکردار کی کمزوری...
08/02/2026

غلطیاں کیجیے، مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیے

غلطی کرنا انسان کی فطرت ہے،
مگر کسی کے ساتھ جان بوجھ کر غلط کرنا
کردار کی کمزوری ہے۔
سیکھنے والی غلطیاں بہتر ہیں،
دکھ دینے والی نہیں۔
— Urdu Digital Handwriting Thought





O Allah, peace and blessings be upon our master Muhammad ( PBUM )and his family ❤️
30/01/2026

O Allah, peace and blessings be upon our master Muhammad ( PBUM )and his family ❤️

Allah is my strength.
26/01/2026

Allah is my strength.

وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَاور اپنے قصور پر استغفار کرتے رہو“(سورة محمد 19)
22/01/2026

وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ
اور اپنے قصور پر استغفار کرتے رہو“
(سورة محمد 19)

Aaj 27 Rajab hai — Shab-e-Meraj, woh mubarak raat jab hamare pyare Nabi ﷺ ko Meraj ka sharaf mila 🌙✨
16/01/2026

Aaj 27 Rajab hai — Shab-e-Meraj, woh mubarak raat jab hamare pyare Nabi ﷺ ko Meraj ka sharaf mila 🌙✨

Assalam Alaikum Good morning my dear   Enterprises (Oxofeno)Money is only one part of provision. True rizq includes peac...
14/01/2026

Assalam Alaikum
Good morning my dear Enterprises (Oxofeno)
Money is only one part of provision. True rizq includes peace, health, loved ones, good character, and blessings in life.

"بس ایک نظر پیچھے ڈال کر دیکھو، تم سمجھ جاؤ گے کہ جسے تم کبھی خیر سمجھتے تھے، دراصل اس سے بچ جانا ہی تمہاری نجات تھی."
05/01/2026

"بس ایک نظر پیچھے ڈال کر دیکھو، تم سمجھ جاؤ گے کہ جسے تم کبھی خیر سمجھتے تھے، دراصل اس سے بچ جانا ہی تمہاری نجات تھی."

*مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان* حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللّٰہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی ...
03/01/2026

*مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان*

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللّٰہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا کے بعد جس شخص نے حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کی وہ حضرت مولائے کائنات علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں۔
( مسند احمد بن حنبل،حدیث3542)

حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔
( مصنف ابنِ ابی شیبہ، حدیث: 32085)

سال نہیں، اپنا آپ بدلو۔نجات اور کامیابی نئے سال میں نہیںبلکہ توبہ اور اصلاحِ عمل میں ہے۔
31/12/2025

سال نہیں، اپنا آپ بدلو۔
نجات اور کامیابی نئے سال میں نہیں
بلکہ توبہ اور اصلاحِ عمل میں ہے۔

مطلب کی بات بہت اہمیت رکھتی ہے، اور جب وہ بات ہی ختم ہو جائے تو رشتے دار بھی بے وزن ہو جاتے ہیں 😊👍💔
21/12/2025

مطلب کی بات بہت اہمیت رکھتی ہے، اور جب وہ بات ہی ختم ہو جائے تو رشتے دار بھی بے وزن ہو جاتے ہیں 😊👍💔

16/12/2025

Address

Plot No/14, Block No/Y Commercial Area Model Town Bahawalnagar
Bahawalnagar
62000

Telephone

+923352279696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RA:

Share

Category