23/08/2026
عوامی تحفظ — ہماری اولین ترجیح
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید عباس علی شاہ اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا رانا دلاور خان کی زیرِ نگرانی عوام بالخصوص بچوں کی حفاظت کے لیے سیفٹی نیٹ کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔
محفوظ شہر، محفوظ شہری۔
#سُتھرا_پنجاب