Rao Shahbaz Sb

Rao Shahbaz Sb vlog Official page

Eid Mubarak 3day  ♥️ Jumaaaàa Mubarak ♥️
29/05/2026

Eid Mubarak 3day ♥️ Jumaaaàa Mubarak ♥️

Today Eid Mubarak ♥️
28/05/2026

Today Eid Mubarak ♥️

مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں🤐
26/05/2026

مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں🤐

انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا...
26/05/2026

انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا ایک چھوٹا سا عمل اور نرم لہجہ ہی آپ کی اصل وراثت ہے۔ انسانیت بانٹیں، دنیا خود بخود سنور جائے گی۔

صبح صبح میں اور میرا بڈی ناشتہ کرتے ہوئے ڈبل پھاٹک پیر والا 😋
25/05/2026

صبح صبح میں اور میرا بڈی ناشتہ کرتے ہوئے ڈبل پھاٹک پیر والا 😋

روح تک پہنچنے والے درد کی معافی نہیں 💔
24/05/2026

روح تک پہنچنے والے درد کی معافی نہیں 💔

اونٹ جتنا مرضی خوش ہو جائے۔۔۔۔اسکا منہ لٹکا ہی رہتا ہےاسی طرح  خواتین کو اپ کبھی بھی خوش نہیں کر سکتے۔لہذا چِل کریں !!یہ...
24/05/2026

اونٹ جتنا مرضی خوش ہو جائے۔۔۔۔
اسکا منہ لٹکا ہی رہتا ہے

اسی طرح خواتین کو اپ کبھی بھی خوش نہیں کر سکتے۔

لہذا چِل کریں !!یہ میری رائے ہے آپ کی کیا ہے مجھے نہیں پتہ 😆?(عینی

دوست وہ نہیں جو وقت پہ یاد آئےدوست وہ ہے جو دل کے اندر بس جائےHaji Jam Khalid Jam ♥️ 2017 23 May
23/05/2026

دوست وہ نہیں جو وقت پہ یاد آئے
دوست وہ ہے جو دل کے اندر بس جائے

Haji Jam Khalid Jam ♥️ 2017 23 May

اگر ایک مومن اور کافر سمندر میں اتر جائیں تو بچے گا وہی جسے تیرنا آتا ہو، کیونکہ عقائد نہیں، صلاحیتیں ہی آپ کو بچاتی ہیں...
23/05/2026

اگر ایک مومن اور کافر سمندر میں اتر جائیں تو بچے گا وہی جسے تیرنا آتا ہو، کیونکہ عقائد نہیں، صلاحیتیں ہی آپ کو بچاتی ہیں۔

انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا...
22/05/2026

انسانیت سے خوبصورت کوئی رشتہ نہیں۔ رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر کسی کا سہارا بننا ہی اصل بندگی ہے۔ یاد رکھیں، آپ کا ایک چھوٹا سا عمل اور نرم لہجہ ہی آپ کی اصل وراثت ہے۔ انسانیت بانٹیں، دنیا خود بخود سنور جائے گی۔

راحت فلودہ ملک فلودے کے سامنے یہ دکان تھی احسان ہوٹل تھا یہ بلڈنگ 2018 میں جب عمران خان ایا اس وقت گرا دی گئی تھی ریلوے ...
22/05/2026

راحت فلودہ ملک فلودے کے سامنے یہ دکان تھی احسان ہوٹل تھا یہ بلڈنگ 2018 میں جب عمران خان ایا اس وقت گرا دی گئی تھی ریلوے روڈ

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Shahbaz Sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category