cooking with Romi

cooking with Romi Easy & Delicious Home Recipes 🍲 | Daily Cooking Videos

12/08/2026

کچے آم کی کھٹی میٹھی چٹنی 😋 | 5 منٹ میں زبردست چٹنی
کچے آم کی کھٹی میٹھی اور چٹپٹی چٹنی 🥭🌶️😋
گرمیوں میں کھانے کا مزہ دوبالا کر دے!
Recipe پسند آئے تو Like ❤️، Share 🔄 اور Follow ضرور کریں۔

Family time ❤
11/08/2026

Family time ❤

11/08/2026

مزے دار چنہ چاٹ 😍 | چٹپٹی اور فٹافٹ تیار ہونے والی چاٹ
صرف چند منٹ میں ایسی چٹپٹی چنہ چاٹ بنائیں کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں! 😋🔥
اگر آپ کو چٹپٹی چاٹ پسند ہے تو ❤️ ضرور کریں!
Recipe محفوظ کریں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں

10/08/2026

نہ گوشت، نہ مشکل تیاری! 😍
آلو اور چنے سے بنائیں ایسے مزیدار چاول 😍🍚
آپ یہ چاول کس کے ساتھ کھانا پسند کریں گے؟ 😋
Comment میں ضرور بتائیں 👇

Cooking with Romi 🍳❤️
Ingredients
چاول — 2 کپ
ابلے ہوئے چنے — 1 کپ
آلو — 2 عدد
پیاز — 1 عدد
ٹماٹر — 1 عدد
ہری مرچ — 2 عدد
ادرک لہسن پیسٹ — 1 چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
لال مرچ — 1 چائے کا چمچ
ہلدی — ½ چائے کا چمچ
زیرہ — ½ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ — ½ چائے کا چمچ
تیل — حسبِ ضرورت
پانی — حسبِ ضرورت

اے اللہ! جو رزق تو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔برکت صرف زیادہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ تھوڑے میں بھی سکون،...
09/08/2026

اے اللہ! جو رزق تو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔

برکت صرف زیادہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ تھوڑے میں بھی سکون، آسانی اور خیر مل جانا برکت ہے💯

08/08/2026

میٹھا کھانے کا دل ہے؟ یہ Custard ضرور بنائیں! 😍
صرف چند منٹ میں کریمی اور مزیدار Custard 😍🍮
Ingredients
دودھ 🥛
کسٹرڈ پاؤڈر
چینی
کیلا 🍌
سیب 🍎
انگور 🍇
جیلی
دیگر پسندیدہ فروٹ

❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
📲 مزید آسان ریسپی کے لیے Cooking with Romi کو فالو کریں۔

07/08/2026

کرسپی پوٹیٹو بائٹس 😍 | باہر سے کرنچی، اندر سے نرم!
صرف چند آسان اجزاء سے بنائیں کرسپی پوٹیٹو بائٹس، جو ہر کسی کو پسند آئیں گے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں! 🥔✨

❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
📲 مزید آسان ریسپی کے لیے Cooking with Romi کو فالو کریں۔

Ingredients
آلو – 3 درمیانے (ابلے ہوئے)
کارن فلور – 2 کھانے کے چمچ
بریڈ کرمز
نمک – حسبِ ذائقہ
کالی مرچ – ½ چائے کا چمچ
لال مرچ – ½ چائے کا چمچ
ہرا دھنیا – 2 کھانے کے چمچ
موزریلا چیز
تیل – فرائی کے لیے

06/08/2026

چکن میکرونی
ایسی ڈش دل مانگے ابھی👇
Chicken macaroni dish ❤❤

Kalam Valley
06/08/2026

Kalam Valley

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cooking with Romi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share