Talha Talks

Talha Talks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Talks, Food & Drink, bahawalpur, Bahawalpur.

“Exploring Taste & Trends 🍕 | Digital Content Creator & Personal Blog
Honest Reviews | Daily Updates | Work Opportunities 🚀
No Filter, No Fake 🤘
📩 DM for Promotions & Collabs”

27/05/2026

سنتِ ابراہیمی کے شوق میں بہاولپور میں پہلی بار ایسا خوبصورت اور نایاب راجستھانی بیل دیکھنے کو ملا جس نے ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی 😍
اس بیل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف دودھ پیتا ہے، اس کی خوراک ہی دودھ ہے 🥛
حسن ایسا کہ لوگ رُک رُک کر اسے دیکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، واقعی خوبصورتی کسی تعریف کی محتاج نہیں ❤️🐂

27/05/2026

🍂

27/05/2026

𝕬𝖘𝖘𝖆𝖑𝖆𝖒-𝖔-𝕬𝖑𝖎𝖐𝖚𝖒!
𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 *EID UL ADHA* 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. .Eid Al Adha Mubarak 🎆 🎇 🐏 🐑 🎉 🎇 🌹🌹🌹
┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄

🌸 یہ ماں مجبور ضرور ہے، مگر ہاری نہیں…دبئی چوک پر ایک غریب اماں نے چھوٹا سا بوتلوں کا اسٹال لگایا ہوا ہے۔محنت کر کے عزت ...
26/05/2026

🌸 یہ ماں مجبور ضرور ہے، مگر ہاری نہیں…
دبئی چوک پر ایک غریب اماں نے چھوٹا سا بوتلوں کا اسٹال لگایا ہوا ہے۔
محنت کر کے عزت کی روزی کما رہی ہیں، کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلا رہیں۔ ❤️

آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی حوصلہ افزائی کریں،
وہاں سے چیزیں خریدیں، پوسٹ شیئر کریں اور جتنا ہو سکے سپورٹ کریں۔ 🙏

محنت کرنے والوں کا ساتھ دینا بھی نیکی ہے۔ ✨

عید کے پُرمسرت موقع پر Shah Car Wash، نور محل روڈ پر گاڑیوں کا زبردست رش، ہر طرف چمکتی گاڑیاں اور عید کی خوبصورت رونقیں ...
26/05/2026

عید کے پُرمسرت موقع پر Shah Car Wash، نور محل روڈ پر گاڑیوں کا زبردست رش، ہر طرف چمکتی گاڑیاں اور عید کی خوبصورت رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ 🚗✨
لوگ اپنی گاڑیوں کو عید کے لیے تیار کروانے میں مصروف، جبکہ سروس اسٹیشن پر بہترین سروس کے ساتھ عید کا جوش بھی عروج پر ہے۔ 🌙💫

24/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سول ہسپتال جھانگی والا روڈ پر عارضی بکرا منڈی قائم کر دی گئی ہے۔
یہاں بغیر پرچی انٹری اور سٹینڈ بھی بالکل فری ہے، جبکہ بہترین انتظامات بھی موجود ہیں۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ آئیں، اپنی پسند کے جانور خریدیں اور آسان، محفوظ اور بہترین ماحول میں عید کی خریداری مکمل کریں۔ 🐐✨

09/05/2026

Mark E Haq festival
Bahawalpur
Outstanding performance by Ramzan Janni

22/03/2026

عیدالفطر 20k26💕

13/09/2025

Sutlej river bahawalpur flood

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talha Talks:

Share

Category