Nisa's Cozy Corner

Nisa's Cozy Corner Homemade Taste,Delivered with Love

23/12/2024
Assalam o alaikum Readers,میں نے گھر پر ایک چھوٹے سے بِزنِس کی شروعات کی ہے جسے چلانے میں آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔میں...
23/12/2024

Assalam o alaikum Readers,
میں نے گھر پر ایک چھوٹے سے بِزنِس کی شروعات کی ہے جسے چلانے میں آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔میں گھر پر سردیوں کی سوغات یعنی السی کی پِنیاں، بیسن اور انڈوں کا حلوہ، بیسن اور سوجی کی برفی، اور مکھنڈی حلوہ آرڈر پر تیار کرتی ہوں۔
جو خواتین مصروفیت کی وجہ سے یہ مزیدار ڈِشِز نہیں بنا پاتیں وہ گھر بیٹھے مجھ سے وصول کر سکتی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے دیے گٸے نمبر پر رابطہ کریں۔
Call + Whatsapp: 03093798589

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisa's Cozy Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share