Rana Muhammad Khan Farm

Rana Muhammad Khan Farm Fresh Rhodes grass A+ class available at best prices. How many containers do you need?

Apne Maal ki picture video detail k sath yh number par share karein 03332203330 Rana Ehtisham
06/07/2026

Apne Maal ki picture video detail k sath yh number par share karein 03332203330 Rana Ehtisham

29 Bundle Rhode Grass Available weight 12.5 to 13 Ton Quantity 750/800 ton Location Sindhplease contact 03332203330
06/07/2026

29 Bundle Rhode Grass Available
weight 12.5 to 13 Ton
Quantity 750/800 ton
Location Sindh
please contact 03332203330

جولائی کے آغاز پر ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ⛈️📢بحیرہ عرب سے نم آلود ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی علاقوں میں د...
29/06/2026

جولائی کے آغاز پر ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ⛈️📢

بحیرہ عرب سے نم آلود ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ 1 جولائی سے خلیج بنگال سے مر طوب ہواؤں کی شدت میں اضافے کی توقع اور جولائی کے پہلے ہفتے میں مغربی ہوائیں بھی ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں اور 2 جولائی 2026 سے ان کی شدت میں اضافے کا امکان ہے پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے زیراثر 1 سے 10 جولائی 2026 کے دوران اسلام آباد، کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں/ گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں موسلادھار بارشوں کا بھی امکان۔

کشمیر / گلگت بلتستان
1 سے 10 جولائی کے دوران کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے اکثر مقا مات پر بارش جبکہ کہیں کہیں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے
گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر) میں بھی اس دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے اور دن کے اوقات میں تیز دھوپ اور موسم گرم ہونے سے پہاڑوں پر موجود گلیشیئرز پگھلنے کا عمل تیز ہوسکتا ہے جسکے باعث ندی نالوں میں سیلابی ریلے آ سکتے ہیں اور جھیلیں پھٹنے کے خدشات موجود جبکہ شام اور رات کے اوقات میں بارشوں سے صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخواہ میں 1 سے 10 جولائی کے دوران دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، کوہاٹ، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، خیبر، اورکزئی کرم، ہنگو اور کرک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے اکثر مقا مات پر بارش جبکہ کہیں کہیں تیز/ موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے اور 3 سے 10 جولائی کے دوران بنوں، لکی مروت، وزیرستان، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے کہیں کہیں بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

پنجاب / اسلام آباد

1 سے 10 جولائی 2026 کے دوران اسلام آباد/راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد اور ساہیوال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے اکثر مقا مات پر بارش جبکہ کہیں کہیں تیز/ موسلادھار بارش کا بھی امکان اور 2 سے 5 جولائی کے دوران ڈی جی خان، بھکر، لیہ، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، راجن پور اور رحیم یار خان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے کہیں کہیں بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان اور کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر شدید بارشوں سے رودکوہیوں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بلوچستان:

2 سے 10 جولائی کے دوران: بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی، ژوب، قلعہ سیف اللہ، خضدار، لسبیلہ، کوہلو، رکنی، پنجگور ، میختر، ڈیری بگٹی ، سوئئ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان موجود رہے گا

سندھ میں 1 سے 7 جولائی کے دوران سکھر، لاڑکانہ، خیرپور اور جیکب آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور زیریں سندھ سمیت مشرقی سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارشوں کا بھی امکان موجود ہے اس کے علاوہ سندھ میں زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ممکنہ اثرات اور احتیاطی تدابیر:

1 سے 10 جولائی کے دوران شدید بارش کے باعث چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، بونیر، چارسدہ، صوابی، مردان، مری، گلیات، نوشہرہ، اسلام آباد/راولپنڈی، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے مقامی / بر ساتی ندی نالوں اور جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں طغیانی کا خطرہ۔ عوام الناس کو احتیاط کی ہدایت۔

موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، گوجرانوالہ لاہور، سیالکوٹ، گجرات ،جہلم ، میرپور کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔
اس دوران شدید بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ۔
شدید بارشوں / آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے، کمزور انفرا سٹرکچر (کچے گھر / دیواریں، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ۔
مسافروں اور سیاح حضرات سفر کے دوران زیادہ محتاط رہیں اور موسمی حالات کے مطابق اپنے سفر کا انتظام کریں اور بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے موسم کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔
نوٹ:
تمام متعلقہ اداروں کو "الرٹ" رہنے اور کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

روڈ گراس فروخت کے لیے دستیاب -جس کسی کو سندھ، میرپورخاص میں روڈ گراس درکار ہو، وہ مجھ سے بلا جھجک رابطہ کر سکتا ہے۔✅ 38✅...
29/06/2026

روڈ گراس فروخت کے لیے دستیاب -

جس کسی کو سندھ، میرپورخاص میں روڈ گراس درکار ہو، وہ مجھ سے بلا جھجک رابطہ کر سکتا ہے۔

✅ 38
✅ 29

0333-2203330 📞 رابطہ کریں

اعلیٰ معیار (A Grade / B Grade) روڈ گراس مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔

29/06/2026

Rhode Grass سے متعلق عام سوالات

1- سوال: کیا Rhode Grass دودھ دینے والے جانوروں کے لیے اچھی ہے؟

جواب: جی ہاں، متوازن خوراک کے ساتھ استعمال کرنے پر یہ ایک مفید خشک چارہ ہے۔

2- سوال: کیا اسے لمبے عرصے تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟

جواب: جی ہاں، اگر خشک، صاف اور ہوادار جگہ پر رکھا جائے تو اس کی کوالٹی کافی عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے۔

3- سوال: کیا A Grade ایکسپورٹ کے لیے بہتر ہے؟

جواب: عام طور پر A Grade اپنی بہتر کوالٹی کی وجہ سے ایکسپورٹ کے لیے زیادہ پسند کی جاتی ہے۔

روڈ گراس (Rhodes Grass) فروخت کے لیے دستیاب 🌾✅ A Grade & B Grade Rhodes Grass Availableآرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابط...
27/06/2026

روڈ گراس (Rhodes Grass) فروخت کے لیے دستیاب 🌾

✅ A Grade & B Grade Rhodes Grass Available

آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
محمد احتشام (Rana Ehtisham)
0333-2203330

✅ A Grade Rhode Grass دستیاب✅ B Grade Rhode Grass دستیاب✅ ڈیری فارمز، کیٹل فارمز اور ہارس فارمز کے لیے بہترین چارہ✅ صاف،...
24/06/2026

✅ A Grade Rhode Grass دستیاب
✅ B Grade Rhode Grass دستیاب

✅ ڈیری فارمز، کیٹل فارمز اور ہارس فارمز کے لیے بہترین چارہ
✅ صاف، خشک اور بہترین کوالٹی
✅ سندھ اور پنجاب میں سپلائی کی سہولت

📦 بڑی اور چھوٹی مقدار میں دستیاب

📞 رابطہ نمبر: 03332203330
🌱 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے فارم کے لیے بہترین چارہ حاصل کریں۔

رھوڈ گراس (Rhode Grass) دستیاب ہے 🌱الحمدللہ A Grade اور B Grade Rhode Grass فروخت کے لیے دستیاب ہے۔✅ بہترین کوالٹی✅ صاف ...
20/06/2026

رھوڈ گراس (Rhode Grass) دستیاب ہے 🌱

الحمدللہ A Grade اور B Grade Rhode Grass فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

✅ بہترین کوالٹی
✅ صاف ستھری اور اچھی طرح تیار شدہ گھاس
✅ مویشیوں کے لیے بہترین چارہ
✅ مناسب ریٹ پر دستیاب
✅ بڑی اور چھوٹی مقدار میں سپلائی

📦 A Grade Rhode Grass
اعلیٰ معیار، زیادہ غذائیت اور بہترین رنگت

📦 B Grade Rhode Grass
اچھی کوالٹی، مناسب قیمت پر دستیاب

خریداری یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

📞 رانا احتشام
📱 0333-2203330

“معیاری Rhode Grass، مناسب قیمت اور بروقت سپلائی ہماری پہچان ہے۔” 🌾

ایکسپورٹ کوالٹی Rhodes Grass Hay اعلیٰ معیار کا خشک چارہ ہے جو خصوصاً خلیجی ممالک میں گھوڑوں، اونٹوں، گائیوں اور دیگر مو...
18/06/2026

ایکسپورٹ کوالٹی Rhodes Grass Hay اعلیٰ معیار کا خشک چارہ ہے جو خصوصاً خلیجی ممالک میں گھوڑوں، اونٹوں، گائیوں اور دیگر مویشیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

✅ کم نمی (Low Moisture)
✅ صاف ستھری اور گرد و غبار سے پاک
✅ سبز رنگ اور اچھی خوشبو
✅ اعلیٰ غذائی قدر (High Nutritional Value)
✅ اچھی طرح پریس شدہ اور پیک شدہ بیلز

� سنجیدہ خریدار حضرات قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔ 03332203330

Address

Cholistan
Bahawalpur
63100

Telephone

+923332203330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Khan Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Muhammad Khan Farm:

Shortcuts

Share

Category