BahawalPur Taza Sabzi

BahawalPur Taza Sabzi daily Fresh Sabzi from Sabzi Mandise apk Darwazy pe intehai Munasib Qeemat me

26/09/2026

آہستہ آہستہ کینو بھی منڈی میں آنا شروع ہو گیا

26/09/2026

26/09/26
آنگوروں کی تازہ ترین صورتحال



26/09/2026

26/09/26
بہاولپور فروٹ منڈی میں آج کل میٹھا تھوڑا آ رہا اس لیے اس کی آپڈیٹ آپ لوگوں کو تھوڑی مل رہی ہے



26/09/2026

26/09/26
بہاولپور سبزی منڈی میں آج ٹماٹر پھر سے مہنگا ھو گیا 900 سے لیکر 1000 کا 5 کلو سیل ہو رہا ہے پلیز میری ویڈیو کو مکمل دیکھا کریں ۔۔۔۔ شکریہ 🙏🙏🙏🙏



25/09/2026

25/09/26
بہاولپور فروٹ منڈی میں آج آنگور ہی آنگور ہو گیا تھوڑا مہنگا ہے پر ٹیسٹ کے پیسے کچھ نہیں



25/09/2026

25/09/26
آلو پر لوٹ سیل لگ گئی قیمت سن کر حیران رہ جائیں گے



25/09/2026

25/09/26
مفتا ختم ہو جاو ہوشیار کیونکہ ہری مرچ اور دھنیا مفت نہیں ملے گا



25/09/2026

25/09/26
فیک ریٹ دینے والے پر لعنت وارث سندھی بھائی غصے میں آ گئے اور دھو کے رکھ ڈالا



25/09/2026
25/09/2026

25/09/26
پیڑول 84 پیسے سستا ہونے پر آج بہاولپور سبزی منڈی میں آپ لوگوں کو بھی بہت بڑا ریلیف ملے گا کل جو پیاز 750 کا 5 کلو مل رہا تھا آج آپ کو 749 روپے 16 پیسے سستا ملے گا اور بھی بہت سی سبزیاں سیم ریلیف پر آپ لوگوں کی منتظر ہیں پلیز اس موقع کو ہاتھ سے مت جانے دیں



Address

BahawalPur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923216186648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BahawalPur Taza Sabzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share