17/02/2026
دی اسلامک پبلک ہائی اسکول، لودھراں 🌟
دی اسلامک پبلک ہائی اسکول لودھراں ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جو نرسری سے لے کر میٹرک تک تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ یہ ایک PEF سے منسلک اسکول ہے جہاں طلبہ کو مفت تعلیم، مفت کتابیں اور مفت داخلہ کی سہولت دی جاتی ہے۔
اسکول کا تعلیمی ریکارڈ شاندار ہے، میٹرک میں 100% رزلٹ رہا ہے اور طلبہ نے مختلف ٹیلنٹ مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
📍 100M. لودھراں
📚 داخلے جاری ہیں — نرسری تا میٹرک 🎉👏💖