Gul Business Group

Call

Gul Business Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Business Group, Bannu.

اسلام علیکم
گل بزنس زرعی اجناس گروپ میں آپ کو گندم، سرسوں،آئل، گھی، شوگر، مکئی، چاول، کھل، ، سورج مکھی، باجرہ، دالیں، گولڈ اور دیگر اجناس کی ملکی اور غیر ملکی اپ ڈیٹس، تازہ ترین ریٹس،تجزیئے اور تیزی/مندی کی رپورٹس ملے گے
واٹس ایپ نمبر 03058950758

کراچی چاول🍚 فول مندی🔻 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758Gul...
28/09/2026

کراچی چاول🍚 فول مندی🔻 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758
Gul Business Group

گندم🔥 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758Gul Business Group
28/09/2026

گندم🔥 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758
Gul Business Group

27/09/2026

*گندم|WHEAT*

گندم کی مارکیٹ مجموعی طور پر مضبوط دیکھی گئی ہے جبکہ کے پی کے لائن میں تھوڑی تیزی کا رجحان رہا مارکیٹ میں انے والے دنوں میں ڈیمانڈ مسلسل بہتر ہونی ہے جنہوں نے پرافٹ ٹیکنگ کرنی تھی یا کسی دیگر ائٹم میں کنورٹ ہونا تھا وہ اپنے مال بیچ گئے ہیں امپورٹ والے مال بھی 30 نومبر سے پہلے پورٹ پر لگتے ہوئے نہیں لگ رہے اور ابھی تک جتنی مال امپورٹ کی کنفرمیشن ہوئی ہے وہ انتہائی قلیل ہے جی اس کا مارکیٹ پر کوئی خاطر خواہ دباؤ نہیں لگتا اور ویسے بھی مال مہنگے پڑے ہیں مارکیٹ مجموعی طور پہ انے والے دنوں میں تیز ہی لگتی ہے جنہوں نے مال ابھی تک ہولڈ کیے ہوئے ہیں وہ کچھ دن مزید دیکھ لیں۔ایک بات اپنے تمام معزز ممبران کو بتاتا چلوں گندم کا یہ سال کاشت کے حوالے سے انتہائی مہنگا سال ثابت ہونا ہے کیونکہ ڈی اے پی کے ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اگر سیزن ٹائم تھوڑی سی بھی مارکیٹ بلیک ہوتی ہے تو ریٹ وہ بن جانے ہیں کہ چھوٹا کسان ڈی اے پی استعمال ہی نہیں کر سکے گا خیر حالات اب بھی اتنے اچھے نہیں ہیں تقریبا کسان کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ ڈیزل جن ریٹوں پر پہنچ چکا ہے زمین کی تیاری بھی بہت مہنگی ہے جس سے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس بار ممکنہ طور پہ گندم کی کاشت کافی حد تک مزید کم ہو سکتی ہے حکومت ممکنہ طور پہ ہر ریلیف دینے کی خبروں کی حد تک کوشش کرے گی امدادی ریٹ بھی ایک اچھا اناؤنس کیا جائے گا جبکہ سرکاری سطح پر یا پرائیویٹ سطح پر خریداری کے حوالے سے بھی اسان اور یقینی خریداری کی کوشش ہوگی تا ہم اس سب کے باوجود حکومت پر کسان کو یقین نہیں ہے خاص کر جب تک نون لیگ کی حکومت ہے گندم میں مند نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ میں سے ایک وجہ اپ کو بیان کر دیتا ہوں جو مال باہر سے انے ہیں وہ پنجاب 4500 کے لگ بھگ پڑنے ہیں حکومت کی طرف سے نئے سیزن کا امدادی ریٹ بھی 4400 روپے فی من تک آ سکتا ہے اگر اپ حاضر مارکیٹ کو دیکھیں تو مارکیٹ بھی 4600-4650 روپے فی من پر ٹریڈ کر رہی ہے لوڈ مالوں کی مارکیٹ مجموعی طور پر تیز ہی لگتی ہے مارکیٹ کی بات کرئے تو پنجاب آج لوڈ مارکیٹ 11450-11550 روپے منڈیوں کی بات کرئے تو لوکل میں مل کوالٹی 4500-4600 تک کام ہو رہے جبکہ چکی کوالٹی مال اچھے کھانے والے مال 4650-4675 روپے فی نن تک ہیں ہیں سندھ سائیڈ کراچی پہنچ پر حاضر مارکیٹ 12400-12450 جبکہ حیدر آباد میں 12300-12350 روپے فی 101 کلو گرام تک کی پوزیشن رہی کوئٹہ گولڈن مال 12000-12150 روپے پر کوئنٹل تک ریٹ ہیں جبکہ کے پی کے سائیڈ پشاور پہنچ 12600-12650 جبکہ ڈیرہ اسمعیل خان 12300-11350 روپے 101 کلو گرام تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ اسلام آباد واہ کینٹ حاضر پوزیشن 4880-4900 تک کی ہے مارکیٹ سندھ پنجاب کی پے کے بلوچستان فل مضبوط ہو گئی ہے۔انشاءاللہ امید ہے میری بات سمجھ لگ گئی ہو گی مزید اگر صورتحال بدلتی ہوئی دکھائی دئے گی تو فوری آگاہ کرونگا مکمل نظر رکھے مارکیٹ پر بھی اور گروپ پر بھی مزید پرسنل بھی رابطہ میں رہا کرئے جو بات نہیں سمجھ لگے تو اس حوالے سے جو بھی ڈیٹیل چاہیے ہوں تو اپ مجھے پرسنلی مزید سوال کر سکتے ھیں بعض دفعہ اگر میں ٹائم پر ریپلائی نہ کر سکوں تو دوبارہ یاد دہانی لازمی کروایا کریں میں بھی بعض دفعہ مصروف ہو سکتا ہوں لیکن دیکھ کر کبھی اگنور نہیں کر سکتا کسی بھی ممبر کو انشاءاللہ

27/09/2026

تل🔥اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758

27/09/2026

تل 🚀🔥 مارکیٹ آؤٹ آپ کنٹرول
غلہ منڈی حویلی لکھا منڈی سیڈ کوالٹی اسپیشل مال ایک ڈھیری 14100 🚀🔥میں بک گئی ھے مزید مکمل تفصیلی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے 0333 8950758
Gul Business Group

گندم📊 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758Gul Business Group
27/09/2026

گندم📊 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758
Gul Business Group

26/09/2026

تل🔥 اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758
Gul Business Group

تل🔥اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758Gul Business Group
26/09/2026

تل🔥اور دیگر اجناس کی پل پل تیزی مندی اپڈیٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری سروس ایکٹو کروائیں 0333 8950758
Gul Business Group

Address

Bannu

Telephone

+923065813150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Business Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share