GPS Hassan Khel Jaffar Khan Bannu

  • Home
  • GPS Hassan Khel Jaffar Khan Bannu

GPS Hassan Khel Jaffar Khan Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Hassan Khel Jaffar Khan Bannu, Grocers, Hassan Khel Jaffar Khan Bannu, .

26/05/2026
Position holder students of G. P. S Hassan Khel jaffar khan bannu.
25/05/2026

Position holder students of G. P. S Hassan Khel jaffar khan bannu.

رزلٹ ڈے 2025-2026گورنمنٹ پرائمری سکول حسن خیل جعفر خان بنوں ۔25/05/2026
25/05/2026

رزلٹ ڈے 2025-2026
گورنمنٹ پرائمری سکول حسن خیل جعفر خان بنوں ۔
25/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرستان اور سکول کے تمام طلبہ کرام کے نام۔​گورنمنٹ پرائمری سکول حسن خیل جعفر خان میں تعلیمی ...
23/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرستان اور سکول کے تمام طلبہ کرام کے نام۔
​گورنمنٹ پرائمری سکول حسن خیل جعفر خان میں تعلیمی سال کا سب سے بڑا اور خوشی کا دن سالانہ رزلٹ ڈے (نتیجہ کا دن) سوموار 25 مئی 2026ء کو ہوگا۔ان شاء اللّٰہ
​تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے شاندار مستقبل کا حوصلہ بڑھانے کے لیے اپنے ہی بچوں کے ساتھ صبح 8 بجے سکول تشریف لائیں۔ آپ کی آمد ہمارے لیے اور آپ کے بچوں کے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہوگی۔
سکول کے تمام طلبہ کرام سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
​پوزیشن ہولڈر بچوں میں خصوصی انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ 🏆
​انتظامیہ: گورنمنٹ پرائمری سکول حسن خیل جعفر خان۔

23/04/2026

پی ڈی ڈے کی وجہ سے آج 23 اپریل 2026 پرائمری سکولوں کی چھٹی ہے

جماعت پنجم کے کورسز کے اختتام پر گورنمنٹ پرائمری اسکول حسن خیل جعفر خان میں طلبہ کے اعزاز میں ایک سادہ اور پُر خلوص کھان...
16/04/2026

جماعت پنجم کے کورسز کے اختتام پر گورنمنٹ پرائمری اسکول حسن خیل جعفر خان میں طلبہ کے اعزاز میں ایک سادہ اور پُر خلوص کھانے پینے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد طلبہ کی سال بھر کی محنت کو سراہنا اور خوشی کے اس موقع کو یادگار بنانا تھا۔ اساتذہ اور طلبہ نے مل کر خوشگوار ماحول میں کھانوں سے لطف اٹھایا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام نے طلبہ کو آئندہ جماعت کے لیے محنت اور لگن سے پڑھنے کی تلقین بھی کی۔ پروگرام خوشی اور محبت کے ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔

آج سے سرکاری سکولوں میں سردی کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔لہذا تمام طلبہ کرام اپنی حاضری ک...
16/01/2026

آج سے سرکاری سکولوں میں سردی کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔لہذا تمام طلبہ کرام اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ یہ دن طلبہ اور اساتذہ دونوں کے لیے خوشی اور جوش کا باعث ہے کیونکہ تازہ دم ہو کر پڑھائی کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ سرد موسم میں گزری چھٹیوں نے طلبہ کو ذہنی اور جسمانی آرام فراہم کیا۔ اب وقت ہے کہ طلبہ پوری محنت، نظم و ضبط اور لگن کے ساتھ اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔ اساتذہ بھی نئے جذبے کے ساتھ بچوں کی رہنمائی کریں گے تاکہ تعلیمی اہداف حاصل کیے جا سکیں۔ دعا ہے کہ یہ نیا آغاز کامیابیوں سے بھرپور ثابت ہو۔

31/12/2025

الحمد اللّٰہ شکر الحمد اللّٰہ
Semester Fall 🍂 Examination
2025-2026
Result Day 31/12/2025

Address

Hassan Khel Jaffar Khan Bannu

Telephone

+923360952642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Hassan Khel Jaffar Khan Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share