Bannu Ehlas News

Bannu Ehlas News یہ میرا آپنا پیج ہے اسے لائک کرے اور فالو کریں ۔
بنوں میں ہر قسم خبر سے با خبر رہنے کیلئے شکریہ .

17/08/2026
اقوام بنوں کے ساتھ مذاق کا سلسلہ بدستور جاری دس منٹ کے فوٹو سیشن کے بعد میران شاہ روڈ کو دوبارہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے ب...
17/08/2026

اقوام بنوں کے ساتھ مذاق کا سلسلہ بدستور جاری دس منٹ کے فوٹو سیشن کے بعد
میران شاہ روڈ کو دوبارہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا

07/08/2026

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا تھا؟
کمنٹس میں درست جواب دینے والے کو ایک ہزار روپے انعام دیا جائے گا ۔

06/08/2026

بنوں بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔
اپنے بچوں کا رزلٹ کمنٹ کردیں

06/08/2026

تھانہ کینٹ کی حدود معصوم آباد ممند خیل مقام پر فائ_رنگ، پولیس کانسٹیبل نور عالم خان شہ_ید ہوگئے ،

05/08/2026

بنوں کے مشران میں آپ کا پسندیدہ مشر کونسا ہے نام اور تصویر مینشن کرے

04/08/2026

ایک لفظ میں بتائیں، اس وقت آپ کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت ہے؟

04/08/2026

بنوں میں چہلم کی وجہ سے سٹی اور ملحقہ علاقہ جات میں موبائل فون سے سگنلز اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے نماز ظہر تک کھلنے کا امکان ہے

علیمہ خان کا بنوں نیں فقید المثال استقبال ۔۔۔بنوں میں جگہ کم پڑ گئی۔۔۔بنوں میں امن کی کوششوں کو مزید تیز کردیا گیا۔ بنوں...
02/08/2026

علیمہ خان کا بنوں نیں فقید المثال استقبال ۔۔۔
بنوں میں جگہ کم پڑ گئی۔۔۔
بنوں میں امن کی کوششوں کو مزید تیز کردیا گیا۔
بنوں اب مزید ترقی کرے گا

31/07/2026

اج کل بنوں میں کس کاروبار میں پیسہ زیادہ ہے
کمنٹ میں بتاؤ

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Ehlas News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category