27/05/2026
ایمان دار بیوپاری
اج میں نے پنجاب سے اۓ ھوۓایک بیوپاری سے قربانی کے لیے جانور خریدا گرمی اور زیادہ رش کی وجہ سے پیسےجلدی میں دے دی گھر آکر معلوم ھوا کہ میں نے بیوپاری ں کوپیسے زیادہ دی ھے مگر پیسے دیتے وقت بیوپاری سے موباٸیل نمبر لیا تھا بیوپاری نے کہا کہ یہ اخری جانور تھا اب میں گھر جاوگا میں نے سوچا کال کرتا ہو کیا کہتا ھے کال ملنے پر میں نے کہا بھاٸی میں نے آپکو ۵ ھزار روپے ذیادہ دی ھے وہ کہنے لگا خأن صاخب میں چیک کرتا ھو چند لمحے بعد بیوپاری کی کال آٸی اورکہا خأن صأحب أپ نے۵ ہزار نہیں پورے ۱۰ ھزار زیادہ دی ہے اپ آجاۓ أپنے پیسے واپس لے لیں میں فلاں جگہ پہ اپکا انتظأر کررہاھوں