Waleed Food's PRO

Waleed Food's PRO WALEED FOODS OFFICIAL �
manufacturing snacks company

SEE and BUY the original products �
AVOID DUPLICATION ��

20/05/2026

آج سے ہماری کمپنی کی طرف سے ہماری ساری ڈیٹیلز ہماری ویب سائٹ پر اویلیبل ہوگی۔اج ہی وزٹ کریں
https://waleedfoodsproduction.netlify.app/

10/02/2026

🍎

10/02/2026

New brand (دم پخت) with potato flavour

(ذائقہ ایسا کہ دل نہ بھرے)

Introducing [WALEED FOOD 🍎]جہاں ذائقہ عمدگی سے ملتی ہے۔ ہمارا نیا برانڈ( Platter )بہترین کوالٹی ذائقہ اور کسٹمر کی اطمین...
06/02/2025

Introducing [WALEED FOOD 🍎]
جہاں ذائقہ عمدگی سے ملتی ہے۔ ہمارا نیا برانڈ( Platter )بہترین کوالٹی ذائقہ اور کسٹمر کی اطمینان کے عزم پر بنایا گیا ہے۔ اس دلچسپ سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں!"
(انشاءاللہ کل سے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گا)
SV Aamir /

آج میں آپ کے ساتھ اپنے برانڈ ولید فوڈز کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری کمپنی نے ہمیشہ سے معیار اور صداقت پر دھیان ...
31/12/2024

آج میں آپ کے ساتھ اپنے برانڈ ولید فوڈز کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری کمپنی نے ہمیشہ سے معیار اور صداقت پر دھیان دیا ہے۔

لیکن آجکل مارکیٹ میں ہمارے برانڈ کی کئی کاپیز آگئے ہیں۔ یہ کاپیاں صرف ہمارے برانڈ کی طرح دیکھتے ہیں، لیکن انکی کوالٹی , ذائقہ اور صداقت بلکل الگ ہے۔

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کی ولید فوڈز کی مصنوعات ہمیشہ سے اصل اور مستند ہیں۔ ہم نے کبھی بھی معیار اور حفاظت سے سمجھوتہ نہیں کیا ہے۔

ہمارے پروڈکٹس کو بنانے کے لیے ہم ہمیشہ سے اچھی اور ہائی Expance والے اجزاء کا Choose کرتے ہیں۔ ہم نے اپنے مینوفیکچرنگ کے عمل کو بھی بہت ہی سخت اور محفوظ رکھا ہے۔

اسلیئے، مین آپکو اپیل کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ اصل ولید فوڈز کے پراڈکٹس خریدے۔ ہمارے معیار اور صداقت کی ضمانت ہے۔

آپ کے سپورٹ اور بھروسہ کے لیے، ہم ہمیشہ آپ کا شکریہ ادا کریں گے۔ thanks

Snacks item Menu 🍎
29/12/2024

Snacks item Menu 🍎

29/12/2024

40/50 Ring Salanty 🍎

🍎
28/12/2024

🍎

Address

Walid Foods Production Industrial State Township Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed Food's PRO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share