15/04/2025
کل( 16) تاریح ای پی فقیر کانفرنس بنوں
اپریشن ضرب عزب سے پہلے اس کانفرنس کا انعقاد گرویک میں ہو رہا تھا شمالی اور جنوبی وزیرستان لوگوں کےساتھ ساتھ بنوچی
یعنی بنوں کے لوگوں نے بہت جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کر رہا تھا لیکن ابھی گرویک میں حالات ٹھیک نہیں ہے
اس لیے کنفرنس بنوں میں ہوگا
ہم اقوام پختونخواہ خٹک مروت بیٹانی بالخصوص بنوچی کو شرکت کی دعوت دیتاہیں
بنو چی قوم نے ای پی فقیر کے ساتھ گہرا تعلقات تھا
لہذا پورہ اقوام شرکت یقینی بنائے