Masroor khan Bannu

Masroor khan Bannu Male

11/08/2026
07/08/2026

یہ دونوں میاں بیوی اپنے بچوں نےگھر سے نکالے ہیں اور اس وقت سخت پریشانی میں ہیں۔ ان کے پاس رہنے کے لیے مناسب گھر نہیں ہے اور انہیں فوری مدد کی ضرورت ہے۔
ایزی پیسہ نمبر03339712257

02/08/2026

بنوں ایئرپورٹ علاقے کے لوگوں کے لیے اہم سفری سہولت ہے

31/07/2026

آج سے 20 سال پہلے سب ایک ہی کلاس کے ساتھی تھے۔ وقت گزرتا گیا، ہر کوئی اپنی زندگی میں مصروف ہو گیا، مگر آج 20 سال بعد ہم سب دوبارہ ایک جگہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔ یہ صرف ایک ملاقات نہیں، بلکہ یادوں، دوستی اور خوبصورت لمحوں کو پھر سے جینے کا موقع ہے۔ اللہ کرے یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے۔

19/03/2026

بنوں میں اتفاق کیساتھ کل عید ہوگی
رویت ہلال کمیٹی 🌙

17/03/2026

ہوائی ف ائ رنگ خوشی نہیں، خطرہ ہے!
چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی ف ائ رنگ سے مکمل گریز کریں

17/03/2026

علاقہ حسن خیل خیراکی میں دو یتیم بچے اس وقت آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ ایک بچہ گردوں کی بیماری جبکہ دوسرا خون کی کمی میں مبتلا ہے۔

Address

Khadi Khel Mamash Khel
Bannu
0928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masroor khan Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category